کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات، سندھ حکومت کو التوا کا ایک اور بہانہ مل گیا
بلدیاتی الیکشن اور پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی تاریخ مشترکہ ہے، سندھ حکومت
سندھ حکومت نے ایک بار پھر کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے کوششیں شروع کردی۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو خط میں لکھا جائے گا کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن اور پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی تاریخ مشترکہ ہے، پولیس سکیورٹی پر پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز مامور ہوگی۔ میچز کے باعث پولیس کو الیکشن ڈیوٹی پرمشکلات ہوں گی۔
خط میں میچ یا بلدیاتی الیکشن کی تاریخ میں تبدیلی کی استدعا کی جائے گی۔
پاکستان
sindh
Sindh Local Government Election
PPP Sindh Government
مزید خبریں
اطلاع ہے سائفر کیس میں چالان جمع ہوگیا لیکن ہمیں ریکارڈ نہیں ملا، شعیب شاہین
سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا گیا، اپیکس کمیٹی اجلاس بدھ ہوگا
ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، رانا تنویرحسین
عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے مزید 8 بھکاری پکڑے گئے
پولیوکا خاتمہ ہو جائے تو فنڈز دوسری جگہ استعمال ہو سکتے ہیں، نگران وفاقی وزیر صحت
نوازشریف کی واپسی، مسلم لیگ ن آج سے لاہور میں جلسوں کا آغاز کرے گی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.