سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش، برفباری سے سردی بڑھ گئی
تبوک اور نیوم میں برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سفیدی چھاگئی
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مکہ مکرمہ اور گردونواح میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا ہے۔
بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طواف جاری رکھا جس کے باعث مسجد الحرام کا تعمیراتی کام عارضی طور پر روک دیا گیا۔
اس کے علاوہ تبوک اور نیوم میں برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سفیدی چھاگئی۔
Saudia Arabia
مشرق وسطیٰ
مزید خبریں
دہلی کے وزیرِاعلیٰ آج بھرپور اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ کریں گے
صدر کا بھائی رشوت لیتے ہوئے گرفتار
غیرمعمولی ترقی کے باوجود بھارت میں بے روزگاری اور غربت بے قابو
قطب شمالی کی روشنیاں برطانیہ تک پہنچ گئیں، خوبصورت نظاروں سے لوگ محسور
نابالغ لڑکی سے شادی ملتوی ہونے پر دولہا دلہن کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.