وائٹ ہاؤس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کی بھی پشاور دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں اسے ختم ہونا چاہیے، ترجمان نیڈپرائس
وائٹ ہاؤس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے بھی پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان نیڈپرائس نے کہا دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں اسے ختم ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمارے دل متاثرین اور لواحقین کے ساتھ ہیں۔
گزشتہ روز ہی امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا تھا کہ یہ افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبر ہے امریکا دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جبکہ دہشت گردی ناقابل دفاع ہے
United States
Ned Price
Peshawar police lines blast Jan 2023
Peshawar Attack
مزید خبریں
پی آئی اے کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا
عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں
صدر آصف زرداری نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی
وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کی 4 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.