انٹربینک میں ڈالر کی قیمت پھر بڑھ گئی

اضافے کے بعد ڈالر آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا
اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:20pm
تصویر — اے یف پی/فائل
تصویر — اے یف پی/فائل

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 18 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد مارکیٹ میں ڈالر کا لین دین 270 روپے میں کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈالر کیوں مہنگا ہوا اور 2023 میں کہاں پہنچے گا

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 268 روپے 82 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 275 روپے ہے۔

economic crisis

US Dollars