Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

ملک میں خام مال نہ ملنے سے 50 فیصد صنعتیں بند ہوگئیں

اسٹیٹ بینک اعلانات کرتا ہے،عمل نہیں کرواتا، صدر سائیٹ
شائع 10 فروری 2023 02:01pm
تصویر/ اے ایف پی
تصویر/ اے ایف پی

ملک میں خام مال نہ ملنے کی وجہ سے 40 سے 50 فیصد صنعتیں بند ہوگئیں ہیں۔

سائیٹ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے صدر ریاض الدین کا کہنا ہے کہ کنٹینرز کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے پیرش ایبل مال گل سڑ گیا ہے، اسٹیٹ بینک صرف اعلانات کرتا ہے، عمل نہیں کرواتا۔

مزید پڑھیں: معاشی بحران: اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب ڈالرسے نیچے آگئے

انہوں نے کہا کہ درآمدکنندگان سوچ رہے ہیں کہ اب مال کو چھوڑ دیا جائے کیونکہ مال کی اصل قیمت سے زیادہ ڈیٹینشن اور ڈیمرج چارجز ہیں۔

Ishaq Dar

Economic Crises

Inflation Crises