چارٹر آف اکانومی: ایک غیر ضروری تصور ہر حکومت کے اپنے ’’من پسند حلقے‘‘ ہوتے ہیں، جس کا اندازہ مخصوص شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس چھوٹ سے آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ شائع 23 جون 2026 01:18pm
بارہ ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے دستخط؛ امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں ایران بہت اچھا کام کر رہا ہے: صدر ٹرمپ کی تعریف اپ ڈیٹ 23 جون 2026 12:55pm
قاہرہ میں آر- 4 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا خیر مقدم شرکا نے خطے میں امن و سلامتی، استحکام کے فروغ کے لیے باہمی مشاورت اور رابطہ کاری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ شائع 21 جون 2026 06:48pm
وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان: داخلہ، خزانہ اور دفاع سمیت اہم وزارتوں میں ردوبدل متوقع کابینہ کا حجم کم کرنے کے لیے بعض وزارتوں کو ضم کرنے اور کچھ وزرائے مملکت کو فارغ کرنے کی تجاویز بھی سامنے آئی ہیں۔ شائع 17 جون 2026 05:24pm
ایران امریکا معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل، میزبانی پاکستان کرے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خود اس میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیا ہے۔ شائع 17 جون 2026 08:38am
امریکا-ایران معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت متوقع ہے: وزیراعظم شہباز شریف معاہدے پر الیکٹرانک دستخط ہوں گے؛ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اتوار کو پاکستان پہنچے گا: العریبہ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 13 جون 2026 07:58pm
توانائی بحران میں گھرا پاکستان روایتی پالیسیاں بدلنے کا وقت آ گیا، حکومت نااہل ڈسکوز کو اربوں کی سبسڈی دینا بند کرے اور نجکاری کو واحد حل سمجھنے کے تصور پر نظرثانی کرے۔ شائع 09 جون 2026 12:16pm
حکومت اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس: بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے شائع 03 جون 2026 10:04pm
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا رابطہ، خطے کی صورت حال اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ صورت حال میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کو کردار ادا کرنے کی درخواست کردی۔ شائع 01 جون 2026 11:47pm
پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ شائع 29 مئ 2026 10:40pm
امریکا ایران معاہدہ؛ ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو بھیج دیا: دی گارجین کا دعویٰ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت مؤخر اور لبنان کے معاملے پر اسرائیل کا اعتراض سامنے آسکتا ہے: برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 03:58pm
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا: اسحاق ڈار بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا قابل قبول نہیں: نائب وزیراعظم کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مباحثے میں دوٹوک مؤقف شائع 26 مئ 2026 09:46pm
امریکی تحویل سے 11 پاکستانی اور 20 ایرانیوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی: اسحاق ڈار تمام افراد سنگاپور سے بینکاک پہنچ چکے ہیں، وہاں سے اسلام آباد آئیں گے، ایرانی شہریوں کو سہولت دی جائے گی: نائب وزیراعظم شائع 15 مئ 2026 08:59pm
وانگ ژی اور اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ، ایران تنازع پر پاکستانی ثالثی کردار کی تعریف دونوں رہنماؤں نے دیرپا سیزفائر کی اہمیت پر زور دیا اور آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 11:02pm
پاکستان اور سعودی عرب کا آبنائے ہرمز سمیت بحری سلامتی یقینی بنانے پر اتفاق سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کے تعمیری کردار اور علاقائی امن کے لیے کوششوں کی تعریف کی۔ شائع 11 مئ 2026 11:42pm
امریکی تحویل میں موجود پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی واپسی کے لیے پاکستان متحرک امریکی فوج نے ایران کے بحری محاصرے کی خلاف ورزی کرنے پر چند جہازوں کو قبضے میں لیا تھا اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 12:06pm
عباس عراقچی اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، سفارت کاری کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے میں جاری حالیہ پیش رفت اور بدلتی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 11:57pm
سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی حراست سے رہا کر دیا گیا، اسحاق ڈار وزیر خارجہ نے ترک حکومت اور یونانی حکام کی حمایت کو سراہا شائع 02 مئ 2026 08:59am
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا: ترجمان دفترِ خارجہ شائع 24 اپريل 2026 11:50pm
ایران امریکا مذاکراتی کوششیں تیز: فیلڈ مارشل تہران اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے پاکستان کے اعلیٰ سطح کے دورے خطے میں کشیدگی میں کمی اور مذاکراتی عمل کے فروغ کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 11:59pm
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ اور مصر کے درمیان مشترکہ تعاون کے فریم ورک کی تشکیل پر اتفاق اجلاس کا مقصد باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنا تھا: ترجمان دفترخارجہ شائع 14 اپريل 2026 09:52pm
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ملاقات کے سندھ کے امور اور مجموعی انتظامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 14 اپريل 2026 09:04pm
اونچی آواز میں جھگڑا: اسلام آباد مذاکرات کے دوران بند کمرے میں کیا ہوا؟ ایک موقع پر تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کمرے سے باہر اونچی آوازیں سنائی دینے لگیں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:25pm
پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کسی نتیجے پر کیوں نہ پہنچ سکے؟ 21 گھنٹے طویل بحث کے باوجود دونوں ممالک معاہدہ کیوں نہ کرسکے؟ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 12:22pm
ایران اور امریکا میں تعمیری مذاکرات ہوئے، جنگ بندی کے عزم پر قائم رہنا چاہئے: اسحاق ڈار دونوں ممالک کا شکر گزار ہوں، پاکستان اپنی سفارتی کوشیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ کی میڈیا بریفنگ شائع 12 اپريل 2026 08:47am
اشرافیہ قربانی دے، عوام مہنگائی اور چیلنجز سے محفوظ رہیں: وزیراعظم اجلاس میں قومی یک جہتی، اتحاد و اتفاق، سیاسی استحکام اور مل کر چیلنجز سے نمٹنے کی ضرورت پرزور دیا گیا۔ شائع 02 اپريل 2026 09:51pm
پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے 5 نکاتی منصوبہ دونوں ملکوں نے کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 11:35pm
پاکستان کو تنازع میں گھسیٹے جانے کا خدشہ؛ چین کا امریکا اور اسرائیل سے جنگ روکنے کا مطالبہ ایران کی جانب سے دباؤ بڑھا تو پاکستان کو اپنے اتحادی سعودی عرب کے دفاع کے لیے میدان میں آنا پڑ سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 02:07pm
پاکستان کی ثالثی رنگ لانے لگی، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کا اشارہ امریکی اسپیشل آپریشن فورسز کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ پہنچ چکی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 10:27am