نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا شائع 19 مئ 2025 05:34pm
پہلگام واقعے پر پاکستان نے ایک بار پھر غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا پہلگام واقعہ سے متعلق عالمی دنیا کو ثابت کیا بھارت نے غلط بیانی کی، نائب وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہار خیال شائع 15 مئ 2025 06:12pm
اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا شائع 12 مئ 2025 05:21pm
امریکی وزیرخارجہ نے بتایا بھارت سیز فائر چاہتا ہے، آپ بھی راضی ہوجائیں، اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف روبیو نے فون کرکے بھارت کی پیشکش سے آگاہ کیا، میں نے کہا ہم بھی کھلے دل سے تیار ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 05:10am
جاپان، آذربائیجان،برطانوی، ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمے نے زور دیا کہ دونوں ممالک کشیدگی میں کمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 05:49pm
اسحاق ڈار کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ، بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا حسین ابراہیم طہ نے معصوم شہریوں کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا شائع 07 مئ 2025 11:59pm
پاکستان نے چینی جے 10 سی استعمال کیے، 12 جہاز گرا سکتے تھے، اسحاق ڈار تحمل کا مظاہرہ کیا، نائب وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 07:02pm
اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا وزیر خارنہ نے اپنے ہم منصب کو بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا شائع 06 مئ 2025 05:14pm
روس کا پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کا مشورہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، حالیہ کشیدگی سے متعلق آگاہ کیا شائع 04 مئ 2025 10:16pm
اسحاق ڈار کا صومالی وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا صومالی وزیرِ خارجہ نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی اہمیت پر زور دیا شائع 01 مئ 2025 07:23pm
اسحاق ڈار کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، رہنماؤں سے رابطے، قومی سلامتی کمیٹی فیصلوں سے آگاہ کیا پاکستان خطے کے امن اور اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، نائب وزیراعظم شائع 30 اپريل 2025 07:19pm
اسحاق ڈار کا ہنگری اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال اسحاق ڈار نے بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور یکطرفہ غیر قانونی اقدامات کو سختی سے مسترد کیا شائع 29 اپريل 2025 07:54pm
اسحاق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا ٹیلی فونک گفتگو میں ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور شائع 28 اپريل 2025 10:53pm
پاکستان پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا، اسحاق ڈار دریائے سندھ کا پانی پاکستان کے 240 ملین عوام کے لیے لائف لائن ہے، نائب وزیر اعظم شائع 28 اپريل 2025 08:51pm
چین نے انسداد دہشتگردی مؤقف پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا دونوں رہنماؤں نے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردیا شائع 28 اپريل 2025 08:03am
وزیرخارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کردیا اسحاق ڈار نے پاکستان کے قومی مفادات کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا شائع 27 اپريل 2025 08:40pm
بھارتی اقدامات کے بعد چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد 'پانی روکنا اعلان جنگ کے مترادف ہوگا'، اسحاق ڈار نے چینی سفیر کو واضح کردیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 10:30pm
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، قومی سلامتی کے فیصلوں سے آگاہ کیا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، نائب وزیراعظم کی سعودی وزیر خارجہ سے گفتگو شائع 25 اپريل 2025 10:28pm
بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا بھارت ہمیشہ الزام تراشی کا کھیل کھیلتا ہے، اگر کوئی ثبوت ہیں تو شیئرکریں، اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 05:59pm
ہم بھارت کو وہ ردعمل دیں گے جو ایک غیور اور خوددار قوم سے متوقع ہوتا ہے، اسحاق ڈار بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 08:41am
ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am
وزیراعظم کی امارات کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور عوام سے عوام کے روابط میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 08:40pm
پاکستان راونڈا سے مصنوعات درآمد کرے گا، مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط پاکستان روانڈا کی ابھرتی معیشت میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 12:50pm
افغان باشندوں کو باعزت بھیج رہے ہیں، اثاثے لے جانے کی اجازت ہوگی، اسحاق ڈار پاک افغان کے درمیان تجارت میں اضافہ ضروری ہے، ٹرانزٹ سسٹم 30 جون تک فعال ہوگا، نائب وزیراعظم کی کابل میں نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 09:35pm
پاکستان بنگلہ دیش مذاکرات میں بڑی پیشرفت، اسحاق ڈار ڈھاکہ جائیں گے دوطرفہ تجارت، عوامی روابط، دفاع، اور دیگر اہم شعبوں پر بات چیت متوقع ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 11:47pm
افغان سرزمین سے دہشت گردی کے فروغ پر تشویش ہے، ہنگری وزیر خارجہ جی ایس پی پلس کیلئے حمایت پر ہنگری کے شکر گزار ہیں، اسحاق ڈار شائع 17 اپريل 2025 01:33pm
فتنے سے کوئی ڈیل نہیں ہو سکتی، 9 مئی کے ملزمان قیمت چکا رہے ہیں، اسحاق ڈار پاکستان کا جو نقصان ہوا وہ کس نے ریکور کرنا ہے، میڈیا کو اس پر آواز اٹھانی چاہئے، نائب وزیر اعظم اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 08:45am
لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف اپیل مسترد اپیل خاتون اشبا کامران کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جنہوں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں ہے شائع 10 اپريل 2025 11:46am
امریکی ناظم الامور کا دفتر خارجہ کا دورہ، اسحاق ڈار سے ملاقات اجلاس میں خارجہ اور داخلہ کے سیکریٹریز نے بھی شرکت کی شائع 19 مارچ 2025 03:39pm
چینی کی قیمت 164 روپے کلو سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے، نائب وزیراعظم آئندہ سال کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع ہوگا،اسحاق ڈار شائع 19 مارچ 2025 03:31pm