پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کسی نتیجے پر کیوں نہ پہنچ سکے؟ 21 گھنٹے طویل بحث کے باوجود دونوں ممالک معاہدہ کیوں نہ کرسکے؟ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 12:22pm
ایران اور امریکا میں تعمیری مذاکرات ہوئے، جنگ بندی کے عزم پر قائم رہنا چاہئے: اسحاق ڈار دونوں ممالک کا شکر گزار ہوں، پاکستان اپنی سفارتی کوشیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ کی میڈیا بریفنگ شائع 12 اپريل 2026 08:47am
اشرافیہ قربانی دے، عوام مہنگائی اور چیلنجز سے محفوظ رہیں: وزیراعظم اجلاس میں قومی یک جہتی، اتحاد و اتفاق، سیاسی استحکام اور مل کر چیلنجز سے نمٹنے کی ضرورت پرزور دیا گیا۔ شائع 02 اپريل 2026 09:51pm
پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے 5 نکاتی منصوبہ دونوں ملکوں نے کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 11:35pm
پاکستان کو تنازع میں گھسیٹے جانے کا خدشہ؛ چین کا امریکا اور اسرائیل سے جنگ روکنے کا مطالبہ ایران کی جانب سے دباؤ بڑھا تو پاکستان کو اپنے اتحادی سعودی عرب کے دفاع کے لیے میدان میں آنا پڑ سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 02:07pm
پاکستان کی ثالثی رنگ لانے لگی، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کا اشارہ امریکی اسپیشل آپریشن فورسز کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ پہنچ چکی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 10:27am
اسحاق ڈار غیر ملکی مہمان کے استقبال میں گر کر زخمی، کندھے میں فریکچر پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل میٹنگز مکمل کیں، علی ڈار اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 11:00am
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی صورت حال اور ایران جنگ روکنے کے امکانات پر غور شامل تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 11:58pm
ایران نے مزید 20 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار ایران کی طرف سے یہ خوش آئند اور تعمیری اقدام لائق تحسین ہے، نائب وزیراعظم شائع 29 مارچ 2026 08:45am
سعودیہ، ترک و مصری وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملیں گے: اسحاق ڈار کی تصدیق دورے کا مقصد خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے اور مختلف دوطرفہ و علاقائی امور پر گفت و شنید کرنا ہے شائع 28 مارچ 2026 01:39pm
ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب اسرائیل کی شدید بمباری رپورٹ کے مطابق ان دھماکوں کے باوجود تمام پاکستانی سفارتکار محفوظ رہے شائع 27 مارچ 2026 11:49am
پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایران امریکا کی 15 نکاتی تجاویز پر غور کر رہا ہے: اسحاق ڈار پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے، وزیرخارجہ شائع 26 مارچ 2026 04:16pm
ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں کتنے پاکستانی پھنسے ہیں؟ اسحاق ڈار نے تعداد بتا دی 35 ہزار پاکستانیوں کے انخلا کے لیے ہنگامی اقدامات کر دیے گئے ہیں: وزیر خارجہ شائع 03 مارچ 2026 04:23pm
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت اسحاق ڈار نے ایران پر حملے کی شدید مذمت، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی عمل کی فوری بحالی پر زور دیا۔ شائع 28 فروری 2026 05:21pm
غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: وزیراعظم واشنگٹن پہنچ گئے وزیرِاعظم کی واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، ذرائع شائع 19 فروری 2026 08:09am
ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض مذاکرات کے مقام پر امریکا سے مشاورت جاری ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 09:46am
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں رابطہ، ’دونوں ممالک قریبی رابطے میں رہیں گے‘ روایتی ثالث کے طور پر سوئٹزرلینڈ کے ذریعے بھی ایران اور امریکا کے درمیان رابطے برقرار ہیں: اسماعیل بقائی شائع 13 جنوری 2026 09:16am
پاکستان صومالیہ کی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویش ناک ہے: اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm
اسحاق ڈار کا دورہ چین: سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 7 ویں دور کا اعلامیہ جاری، پاک چین دوستی خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے لازمی قرار اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 07:31pm
بیجنگ: اسحاق ڈار کی چین کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں دونوں رہنماؤں کا علاقائی صورتحال، سی پیک منصوبوں کاجائزہ باہمی تعلقات کےمستحکم ، مستقبل کی سمت پراطمینان کا اظہار اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 11:41am
اسٹریٹیجک تعلقات کا جائزہ، اسحاق ڈار چین روانہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:03pm
متحدہ عرب امارات کے صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات، سعودی تنازع پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا شائع 30 دسمبر 2025 09:21pm
صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا صومالیہ نے پاکستان سے سلامتی کونسل میں تحفظات اٹھانے میں بھی مدد کی درخواست کی شائع 28 دسمبر 2025 06:34pm
پاکستان معاشی قوت بن کر اُمّتِ مسلمہ کی قیادت کرے گا: اسحاق ڈار سال 2025 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کا وقار دنیا بھر میں بلند ہوا ہے: اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 05:29pm
بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہیں، اسحاق ڈار بھارت نے پیشگی اطلاع کے بغیر دریائے چناب میں پانی چھوڑا، جو معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 03:32pm
پاکستان کے ساتھ بھارت کے بغیر علاقائی اتحاد ممکن ہے: بنگلہ دیش محمد توحید حسین کا یہ بیان وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیان کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ شائع 11 دسمبر 2025 11:27am
پاکستان غزہ میں فوج بھجوانے کو تیار ہے؛ افغانستان میں کلین اپ آپریشن شروع کرنے والے تھے: اسحاق ڈار قطر کی وزارتِ خارجہ ہر گھنٹے ہمیں رابطہ کر رہی تھی اور انہیں اندازہ ہو گیا تھا کہ پاکستان کارروائی کی جانب بڑھ رہا ہے: اسحاق ڈار شائع 30 نومبر 2025 09:04am
سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور، فیلڈ مارشل رینک اب آئین میں شامل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 07:46pm
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، علاقائی استحکام اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 09 نومبر 2025 09:16pm
27ویں ترمیم پر حمایت؛ وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو اتحادیوں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا مجوزہ ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ بھی مؤخر، وزیراعظم دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:48pm