نگراں صوبائی وزیر خوشدل خان عہدے سے فارغ

حلف لیتے وقت خوشدل خان سرکاری ملازم تھے
شائع 17 فروری 2023 02:50pm

نگران صوبائی وزیر خوشدل خان کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

خوشدل خان کے خلاف محکمہ قانون کی جانب سے اعتراضات اُٹھائے تھے کہ حلف لیتے وقت خوشدل خان سرکاری ملازم تھے نگراں وزیر بننے کے لیے ایل پی آر لی تھی۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید چار مشیروں کو شامل کرلیا ہے۔

خیبر پختونخوا

peshawar