جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں احتجاج اور تحفظ کراچی مارچ کا اعلان
حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں یوم احتجاج اور تحفظ کراچی مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 15 جون کو میئر کا الیکشن ہے، الیکشن کے لئےکی گئی ترمیم کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میئر کے الیکشن سے قبل لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن ان کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہا ہے، لوگوں کو اٹھانے والے خود کو جمہوریت کا چیمپیئن کہتے ہیں۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ کل ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا جب کہ کراچی میں شارع قائدین پر کریں گے، احتجاج پرامن ریکارڈ کرائیں گے۔
PPP
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem ur Rehman
mayor karachi
Election Commission of Pakistan (ECP)
مزید خبریں
الیکشن میں حصہ لینا چاہتا ہوں، سابق چئیرمین پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی چیلنج کردی
آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت
یقین ہے آئندہ حکومت ن لیگ بنانے جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ
پرانی سیاست کو دفن کرکے نئی سیاست لانی ہے، بلاول بھٹو
افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پریشان ہونے والے غزہ کی طرف توجہ دیں، مولانا فضل الرحمان
مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.