نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں
آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، 38 خواتین کو ضمانتوں پر رہائی ملی، رپورٹ
پولیس نے نو مئی کے واقعات کے بعد خواتین کی گرفتاریاں اور رہائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو جمع کروا دی۔
رپورٹ کے مطابق آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، لاہور سے 37، فیصل آباد سے 8 اور راولپنڈی سے 12 خواتین کو پکڑا گیا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گجرات اور چکوال سے ایک ایک جبکہ پاکپتن سے 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا۔ ملتان سے 4 خواتین کو حراست میں لیا گیا۔
وزیراعلیٰ کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 15 خواتین کی شناخت پریڈ کروائی گئی جبکہ 38 خواتین کو ضمانتوں پر رہائی ملی۔
pti women arrest
9 May
PTI Leaders Left Party
Politics 13 June 2023
مزید خبریں
پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، نگراں وزیراعظم
کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے چیئرمین کوعہدے سے برطرف کردیا گیا
انتخابی شیڈول 14 دسمبر کو سامنے آنے کا امکان
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 35اور59 وزیر آباد اور گھکڑ منڈی کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں
وزیراعظم کے مشیر احمد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.