لاہور: ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم، 2 افراد زخمی
گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا
لاہور میں ڈیوس روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم ہوا، جس کے باعث کار الٹ گئی ہے۔
حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دونوں گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایلیٹ فورس کی گاڑی کے سامنے والے حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔