Aaj News

اتوار, مئ 05, 2024  
26 Shawwal 1445  

اسکردو: کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق

کوہ پیما محمد حسن بوٹل نیک کے قریب برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے
شائع 27 جولائ 2023 05:21pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔

کوہ پیما محمد حسن، بوٹل نیک کے قریب برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے۔

محمد حسن کے ٹو مہم جوئی کے دوران جب برفانی تودے کی لپیٹ میں آئے تو ساتھی مہم جو نے انھیں بچانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوئے اور محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔

یاد رہے کہ کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر (28251 فٹ) ہے۔

k2

Mount Everest

Nanga Parbat

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div