Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

حیدرآباد میں ماں نے 15 ماں کی بچی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد والدین کے گھر آئی تھی
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 04:26pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

حیدرآباد کےعلاقے قاسم آباد میں گھر سے ماں اور پندرہ ماہ کی بچی کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے مطابق خاتون شوہر سے جھگڑے کے بعد والدین کے گھر آئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے گولی مار کر بیٹی کو قتل کیا پھر خودکشی کرلی ہے۔

واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

آپ تنہا نہیں، مدد دستیاب ہے

ذہنی دباؤ اور پریشانی آج کی تیز رفتار زندگی میں بہت عام ہے۔ مشکلات سے نمٹنے کیلئے ہر انسان کو سہارے، اچھے مشورے اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ براہ کرم آپ ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

  • اگر آپ اداس محسوس کر رہے ہیں۔ آپ تنگ ماحول میں کام کرنے کی وجہ سے تناؤ محسوس کر رہے ہیں۔

  • کسی بھی بیماری کی وجہ سے پریشانی محسوس کر رہے ہیں یا حال میں آپ کوئی ذہنی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔

  • آپ کے ڈاکٹر نے آپ کو کونسلنگ لینے کا مشورہ دیا ہے، آپ محسوس کر رہے ہیں کہ آپ کیفیت کو کوئی نہیں سمجھ رہا ہے۔

آپ درج ذیل ہیلپ لائنز سے رابطہ کرسکتے ہیں اور ان سے بات کرسکتے ہیں۔

  • مائنڈ آرگنائزیشن: 35761999 042

  • امنگ: 4288665 0317

  • ٹاک ٹومی ڈاٹ پی کے: 4065139 0333

  • بات کرو: 5743344 0335

  • تسکین: 5267936 0332

  • روح: 3337664 0333

  • روزن: 22444 0800

  • اوپن کونسلنگ 35761999 042

یہاں یہ بات اہم ہے کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے۔ اگر آپ کا کوئی جاننے والا فرد خودکشی کرنے کی کوشش کرتا ہے یا کسی بھی طرح کی علامات ظاہر کرتا ہے، تو براہ کرم درج ذیل ہدایات پرلازمی عمل کریں۔

  • اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کریں کہ انہیں تنہا نہ چھوڑیں۔

  • ایسی چیزوں کو اِن کے پاس سے ہٹا دیں جس سے وہ خود کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

  • ایسے فرد کو طبی یا ذہنی صحت کے ماہر سے مدد لینے کے لیے اس کی حوصلہ افزائی کریں۔

Murder

Crime

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div