ایشیا کپ: کولمبو میں کسینو جانیوالے 2 پی سی بی عہدیداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز
بورڈ کے میڈیا ہیڈ اور جی ایم کو شو کاز نوٹس جاری
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے کسینو جانے والے دو عہدیداران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
کولمبو کے کسینو میں جانے والے بورڈ کے میڈیا ہیڈ اور جی ایم کو شو کاز نوٹس جاری کرکے دونوں کو 7 روز کے اندر تحریری وضاحت جمع کرانے کی ہدایت ہے۔
قصوروار ثابت ہونے پر آفیشلز کے خلاف بورڈ کے رولز کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور پی سی بی کنٹریکٹ کے مطابق جوئے خانہ جیسی جگہوں پر بورڈ ملازم نہیں جا سکتے۔
ماضی میں قومی ٹیم کے منیجرٹیسٹ کرکٹر معین خان کے خلاف کسینو جانے پرایکشن لیا گیا تھا، ان پر بھی کسینو جانے کا الزام تھا۔
PCB
ASIA CUP 2023
مزید خبریں
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
تنازعے کے بعد پی سی بی نے سلمان بٹ کو عہدے سے ہٹادیا
آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
سڈنی ائرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو ’نولفٹ‘
حسن علی آسٹریلیا میں عثمان خواجہ سے کیوں محتاط رہیں گے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.