کھیل شائع 29 نومبر 2023 11:59am کپتانی میرے لیے موقع ہے لیکن عہدے عارضی ہوتے ہیں، شان مسعود ابھی کچھ نہیں بتا سکتے، آسٹریلیا پہنچ کر ہی 11 رکنی اسکواڈ کا فیصلہ کرینگے، ٹیسٹ کپتان
کھیل شائع 28 نومبر 2023 11:25pm دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم جبکہ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا، پی سی بی
کھیل شائع 28 نومبر 2023 05:38pm نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا آسٹریلیا کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں، محمد حفیظ، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
کھیل شائع 28 نومبر 2023 12:59pm پی سی بی نے شدید تنقید کے بعد اعظم خان پر عائد جُرمانہ واپس لے لیا اعظم نے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے اپنے بیٹ پر فلسطینی پرچم چسپاں کیا تھا۔
کھیل شائع 28 نومبر 2023 11:13am چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے خواہشمند آئس لینڈ کی دلچسپ درخواست وائرل آئس لینڈ کرکٹ کی سابق کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اوسط پر بھی تنقید
کھیل شائع 27 نومبر 2023 10:50am اعظم خان پر جُرمانہ عائد کرنا پی سی بی کو مہنگا پڑا میچ ریفری کی جانب سے اعظم خان کو بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے سے بھی منع کیا گیا تھا
کھیل شائع 26 نومبر 2023 12:21pm چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری
ضرور پڑھیں شائع 24 نومبر 2023 10:55pm عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان ٹیم کی نمائندگی میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں، عماد وسیم
کھیل شائع 24 نومبر 2023 03:53pm ’کوئی بھی میچ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بابر اعظم پیارسے چھوٹا ڈان کہتے ہیں‘، سعود شکیل ٹیم میں گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کے لیے کھیلتے ہیں، قومی کرکٹر
کھیل شائع 24 نومبر 2023 02:51pm قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں درجنوں نوجوان گھس گئے نوجوان کرکٹرز کو باہر نکالنے کیلئے اسٹیڈیم انتظامیہ وکٹیں اٹھا لیں
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:35pm پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت
کھیل شائع 23 نومبر 2023 01:36pm پاکستان اور نیدرلینڈز کی آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی سیریز کا انعقاد مناسب وقت میں کیا جائے گا، ذرائع
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 06:05pm بابراعظم کے سوئٹر کی قیمت آپ کو حیران کردے گی سابق کپتان کی عثمان قادر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے ہمراہ تصویر وائرل
کھیل شائع 23 نومبر 2023 11:14am دورہ آسٹریلیا کیلئے تیاری، قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تیاری شروع کردی سرفراز احمد کی جانب سے وکٹ کیپنگ اور سلیپ فیلڈنگ کی بھی پریکٹس جاری
کھیل شائع 22 نومبر 2023 05:25pm ذکاء اشرف کی تقرری: وفاقی حکومت سمیت دیگر کو جوابات داخل کرانے کیلئے مہلت مل گئی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
کھیل شائع 20 نومبر 2023 11:02pm آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان ٹیم میں شامل 4 نئے چہرے کون ہیں؟ 18 رکنی ٹیم میں سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے
کھیل شائع 20 نومبر 2023 09:49pm دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف دستبردار وہاب ریاض کا چیف سلیکٹر بننے کے بعد پی ایس ایل 9 نہ کھیلنے کا اعلان
کھیل شائع 20 نومبر 2023 08:13pm ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجر بھی فارغ ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری
کھیل شائع 18 نومبر 2023 05:59pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد یوسف کو بھی بڑے عہدے سے نواز دیا سابق ٹیسٹ کرکٹر پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل شائع 18 نومبر 2023 11:57am ورلڈکپ فائنل کیلئے تمام جیتنے والے سابق کپتان مدعو، صرف عمران خان ’بوجوہ‘ شریک نہیں ہونگے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ فائنل سے پہلے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
کھیل شائع 17 نومبر 2023 10:42pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کو بھی اہم عہدے سے نواز دیا پی سی بی نے سہیل تنویر جونئیر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا
کھیل شائع 17 نومبر 2023 07:16pm وہاب ریاض پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹاپ پرفارمرز کو موقع دیا جائے گا، وہاب ریاض
کھیل شائع 17 نومبر 2023 03:05pm دورہ آسٹریلیا کیلئے نیا ہیڈ اور بیٹنگ کوچ ایک ہی ہوگا، اہم نام سامنے آگیا قومی ٹیم کا کیمپ راولپنڈی کے بجائے اب لاہور میں ہی لگائے جانے کا امکان
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 10:19pm دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کو شکست، اتوار کو بھارت سے فائنل معرکہ ہوگا کینگروز کے سامنے پروٹیز سنبھل نہ سکے، 212 رنز پر ڈھیر
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 06:31pm کپتان کے بعد فرح گوگی کا قریبی قومی ٹیم کا مینیجر عہدے سے فارغ نوید اکرم چیمہ کو قومی ٹیم کا نیا مینجر لگائے جانے کا امکان، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm بابر نے ٹیسٹ کپتانی سے کیوں انکار کیا، راشد لطیف نے ٹیم میں بغاوت کا دعوی کردیا قومی کرکٹ میں 1981 سے مسلسل سیاسی مداخلت کی جا رہی ہے، سابق کپتان
کھیل شائع 15 نومبر 2023 11:28pm بابراعظم کے بطور کپتان 4 سالہ دور میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ ورلڈ کپ 2019 کے بعد سرفراز کی جگہ بابر کو تینوں فارمٹیس کی قیادت سونپی گئی تھی
▶️ کھیل شائع 15 نومبر 2023 09:38pm شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 09:40pm بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار بابراعظم کا پی سی بی کی صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
کھیل شائع 14 نومبر 2023 09:44pm محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان نئے چیف سلیکٹر کے حوالے سے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع