محمد عامر کی بڑی مشکل حل، آئرلینڈ کا ویزا مل گیا محمد عامر کی جلد آئرلینڈ روانگی ممکن بنائی جارہی ہے، ذرائع شائع 09 مئ 2024 08:07pm
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا فاسٹ بولر کی فوری آئرلینڈ روانگی مشکل، سیریز میں شرکت مشکوک شائع 08 مئ 2024 09:54pm
چئیرمین پی سی بی کا 3 ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں شائع 07 مئ 2024 08:30pm
قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ ٹیم دبئی پہنچ گئی، وہاں سے آئر لینڈ روانہ ہوگی شائع 07 مئ 2024 08:55am
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کِٹ کی رونمائی، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے امریکا جائیں گے بس میں ہوتا تو کھلاڑیوں کےلئے 1،1لاکھ ڈالرز سے زیادہ دینے کا اعلان کرتا، پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی شائع 06 مئ 2024 08:23pm
بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے؟ پی سی بی نے منصوبہ بنالیا خصوصی پلئیرز ڈرافٹنگ کا حصہ نہیں ہوں گے، انہیں پلاٹینم کیٹیگری دی جائے گی، رپورٹس شائع 05 مئ 2024 11:32pm
پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم برطانیہ پہنچ گئی ندا ڈار کی کپتانی میں 17 رکنی ٹیم برطانیہ میں 3 ٹی 20 اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی شائع 05 مئ 2024 07:42pm
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان ہوگیا پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کیخلاف 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی شائع 03 مئ 2024 07:35pm
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد دیا شائع 02 مئ 2024 10:10pm
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز پی سی بی نے چیمپینز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول تیار کر کے آئی سی سی کو بجھوا رکھا ہے شائع 01 مئ 2024 10:14pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے، محسن نقوی شائع 28 اپريل 2024 01:49pm
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا شائع 24 اپريل 2024 08:32pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی شائع 22 اپريل 2024 06:44pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسان اللہ کی انجری کے حوالے سے بڑا فیصلہ بورڈ احسان اللہ کے میڈیکل کیس کا جاٸزہ لے گا شائع 21 اپريل 2024 01:36pm
ابتدائی میچز میں عدم شرکت، کیا شاہین نے بورڈ کو آگاہ کیا ؟ پی سی بی اس معاملے پر باضابطہ مؤقف دے گا، ذرائع شائع 15 اپريل 2024 12:28pm
ویسٹ انڈیز کے خلاف 16 رکنی قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان قومی ٹی ٹوئنٹی خواتین اسکواڈ کیلئے بھی ندا ڈار کپتان مقرر شائع 09 اپريل 2024 06:31pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا محمد عامر، عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ عثمان خان، نسیم شاہ اور اعظم خان بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 04:02pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج، کون اِن اور کون آؤٹ قومی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کے حوالے سے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی شائع 09 اپريل 2024 01:58pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی شائع 05 اپريل 2024 03:50pm
عالیہ رشید ڈائریکٹر پی سی بی میڈیا کے عہدے سے مستعفیٰ، سمیع برنی دوبارہ تعینات گزشتہ برس اکتوبر میں پی سی بی نے عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 02:54pm
محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پر گفتگو باہمی ٹی ٹونٹی سیریز دونوں ٹیموں کی ورلڈکپ تیاری میں معاون ثابت ہوگی، محسن نقوی شائع 05 اپريل 2024 11:47am
شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرکے اہم پیغام دیدیا ویڈیو میں موجود پیغام حالیہ دنوں میں ٹیم میں ہونے والے واقعات کی عکاسی کرتا ہے شائع 05 اپريل 2024 10:00am
کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی، مصباح الحق سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں سمیٹیں،مصباح شائع 04 اپريل 2024 09:53pm
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: 18 رکنی قومی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ فاسٹ بولنگ میں روٹیشن پالیسی کے تحت تمام بولرز کو موقع دیے جانے کا امکان شائع 04 اپريل 2024 03:15pm
کرکٹرز کی رہائش: پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب عمارت ہی خرید لی عمارت کو جلد سیون سٹار ہوٹل میں تبدیل کر دیا جائے گا شائع 04 اپريل 2024 01:46pm
قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کھلاڑی 7 اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں افطار پارٹی میں شرکت کریں گے شائع 03 اپريل 2024 12:57pm
چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو گروپ بندی سے باز رہنے کی وارننگ دے دی بابراعظم کے دوبارہ کپتان مقرر ہونے کے بعد گروپ بندی کی خبریں گردش کرنے لگیں شائع 02 اپريل 2024 04:47pm
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے کون کون سے کھلاڑی ڈراپ ہونے والے ہیں؟ قومی سلیکٹرز اورکپتان بابر اعظم کی قومی کرکٹرز کے انتخاب پر ابتدائی مشاورت مکمل شائع 02 اپريل 2024 01:01pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ شاہین شاہ آفریدی کو ہوم سیریز کے ابتدائی میچز میں آرام دینے کی تجویز زیرغور شائع 01 اپريل 2024 01:17pm
کپتانی چھننے کے بعد خود سے منسوب بیان پر شاہین آفریدی برہم، پی سی بی سے بڑا تنازع شروع پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بابراعظم کو وائٹ بال کرکٹ کا نیا کپتان مقررکیا ہے اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:16pm