سکھ رہنما کا قتل: بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کردی
بھارت اور کینیڈا میں تنازع شدت اختیار کرگیا
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے بعد بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردی ہے۔
بی ایل ایس انٹرنیشنل کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بھارتی مشن نے کہا کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر21 ستمبر 2023 سے بھارت ویزا سروسز کو غیرمعینہ مدت تک معطل کر رہا ہے۔
بی ایل ایس انٹرنیشنل بھارت میں قائم ایک کمپنی ہے، جو دنیا بھر میں سرکاری اور سفارتی مشنوں کے لیے آن لائن ویزا خدمات پیش کرتی ہے۔
یاد رہے کہ پیرکے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ بھارتی حکومت سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے جون میں ہونے والے قتل میں ملوث ہے، جس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
india
Narendra Modi
canada
Hardeep Singh Najar
Justin Trudeau
مزید خبریں
جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر دن بھر بمباری، 175 سے زائد شہید
امریکی شہری تارکین وطن کو سہولیات دیے جانے سے ناخوش
امریکا، مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کرنیوالے اسرائیلی آباد کاروں پر ویزا پابندی لگائے گا
کوپ 28: موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کیلئے امارات کا 30 ارب ڈالر کا نجی فنڈ
بھارتی مسافر طیارے کی چھت کیسے ٹپکی، ائر انڈیا نے وضاحت جاری کردی
سری لنکا میں فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.