لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 11:29pm ’پشپا ٹو‘ ریلیز کے صرف چھ دنوں میں ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی انڈین فلم "پشپا ٹو" 2021 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم "پشپا دی رائز" کا سیکوئل ہے۔
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 10:38pm ممبئی : خطروں کے کھلاڑی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 10:15am تھیٹر میں کینٹین کے مالک نے ’پشپا 2‘ دیکھنے آئے شخص کا کان چبا ڈالا متاثرہ شخص کوتشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 10:09am شوہر کا قرض واپس کرنے کیلئے بیوی نے نومولود کو فروخت کر دیا بچے کی گمشدگی کے 2 دن بعد شوہر نے پولیس سے رابطہ کیا
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 10:15pm 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بھارتی کرکٹر کو تلاش کیا گیا؟ مشہور کھلاڑیوں کے مداح ان کے بارے میں ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں
دنیا شائع 11 دسمبر 2024 05:45pm پنچائت کا فیصلہ، گالی دینے پر 500 روپے جرمانہ ہو گا سی سی ٹی وی لوگوں پرنظر رکھی جائے گی۔
لائف اسٹائل شائع 10 دسمبر 2024 11:14pm شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دینے پر کتنے بھارتی روپے دیئے؟ کھلاڑی جوڑی کی شادی کو پوری دنیا میں شہرت بھی ملی تھی
لائف اسٹائل شائع 09 دسمبر 2024 10:23pm جب ایسا شخص سامنے ہو تو ڈانس خود بخود ہوجاتا، اداکارہ ریکھا نے کس بارے میں کہا؟ بھارتی کامیڈی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کے دوران 70 سالہ اداکارہ سے مداح کا سوال
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 07:38pm ”بھارت اب صرف ہندو اکثریت کی مرضی کے مطابق چلے گا“ متنازع ریمارکس دینے والے اِلٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج کو سوشل میڈیا پر شدید نکتہ چینی کا سامنا
لائف اسٹائل شائع 08 دسمبر 2024 11:34pm اے آر رحمان کی موسیقی سے وقفہ لینے کی خبریں، بیٹی نے کیا بتایا؟ اے آر رحمان نے 19 نومبر کو اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 01:29pm ٹیکس کٹوتی کیوں کی؟ صارف مشتعل، بینک مینیجر کی پٹائی کردی مینیجرکی قمیض پھاڑ دی اور ایک ملازم کو تھپڑ مار دیا، والدہ اور سیکیورٹی گارڈ نے معاملہ حل کرایا
دنیا شائع 07 دسمبر 2024 12:00pm گرل فرینڈ کی قابل اعتراض ویڈیوز کے بدلے بھتہ وصول کرنیوالا پکڑا گیا لڑکے اور 20 سالہ لڑکی آپس میں تعلق میں تھے، پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 04:48pm گولڈن ٹیمپل، بھارت میں سکھ رہنما پر قاتلانہ حملہ مستعد 'محافظ' کی بروقت مداخلت کی بدولت گولی شرومنی اکالی دل کے رہنما سکھبیر سنگھ بادل کو نہیں لگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 09:58pm بھارتی کرکٹ کی سابق خاتون کپتان رشتے والوں کے عجیب سوال پوچھے جانے پر برہم میں ہمیشہ صرف ہندوستان کی کرکٹ کے بارے میں سوچا ، میتھالی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 10:04pm شادی منسوخ کیوں کی؟ دلہن والوں نے اخراجات واپسی کیلئے دولہا اغوا کرلیا ایودھیا کا رہائشی سوہن لال یادو شادی سے کچھ دن پہلے لاپتہ ہوگیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 07:58pm پریانکا کے بیمار والد کی مدد بالی ووڈ انڈسٹری کے کن مشہور باپ بیٹے نے کی؟ بھارتی اداکارہ کے والد کو علاج کے لیے امریکا لے جانا ممکن نہیں تھا، مدھو چوپڑا
لائف اسٹائل شائع 03 دسمبر 2024 07:00pm وکرانت میسی کی ریٹائر منٹ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی گذشتہ روز سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوبز چھوڑے کی خبر پر مداح حیران تھے
کھیل شائع 03 دسمبر 2024 11:12am چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ جے شاہ کیلئے چیلنج، براڈ کاسٹرز کا دباؤ بھی بڑھ گیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کی میزبانی کا معاملہ ابھی تک حل نہ ہوسکا اور ڈیڈ لاک برقرار ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:31pm بھارت اور سری لنکا میں طوفان فینگل نے تباہی مچادی، 20 افراد ہلاک امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا
کھیل شائع 02 دسمبر 2024 05:04pm بھارت کو بڑا جھٹکا، ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی چھن گئی بھارت پاکستان ٹیم کو ویزے نہیں دیتا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا
شائع 01 دسمبر 2024 04:25pm انتہا پسند ہندوؤں نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو بھی ڈھانے کی ٹھان لی ہندو انتہا پسند تنظیم کے ایک رہنما کا حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کی جگہ پر شیو مندر ہونے کا دعویٰ
دنیا شائع 28 نومبر 2024 11:52pm بھارتی شہر گجرات میں پینٹاگون سے بھی بڑی دفتری عمارت قائم یہ 15 منزلہ عمارت 35 ایکڑ زمین پر پھیلی ہوئی ہے
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:38pm کار کی چھت سے آتشبازی کرنا مہنگا پڑ گیا، گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی خاکستر ہوگئی، پولیس نے ملزم پر جرمانہ عائد کر دیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:21pm جوان سال پائلٹ خودکشی سے ہلاک، بوائے فرینڈ گرفتار خاتون کی لاش اندھیری کے علاقے میں فلیٹ سے ملی ہے، پولیس
دنیا شائع 27 نومبر 2024 07:15pm امریکا میں رشوت ستانی کا کیس، بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی کو 55 ارب ڈالر کا نقصان اس صورت حال کے سنگین نتائج برآمد ہوئے ہیں، اڈانی گروپ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 12:53pm بھارتی گلوکار ’بادشاہ‘ کے کلب کے باہر دھماکا، بشنوئی گینگ ملوث نکلا بھتے کے مطالبہ پر دیسی ساختہ بم دھماکا کیا گیا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 10:06pm بھارتی فوجی خواتین سے افسران پریشان، شکایات کے انبار لگا دیئے لیفٹیننٹ جنرل راجیو پوری نے مشرقی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف کو خط لکھ دیا
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:43pm گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کو اچانک آسٹریلیا میں چھوڑ کر کہاں چلے گئے؟ بھارت نے سیریز کے پہلے پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2024 06:41pm تیز رفتار انٹرنیٹ ڈیٹا بچوں کی پیدائش میں کمی کا باعث؟ حیرت انگیز دعوے پر انٹرنیٹ تقسیم ’تو، اگر میں اپنے وائی فائی کی رفتار کو اپ گریڈ کرتا ہوں تو میرے والد بننے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں؟‘
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2024 05:58pm ماموں بھانجے میں اختلافات ختم، ایک دوسرے کو گلے لگا لیا کپل شرما شو کی اگلی قسط میں گووندا خصوصی طور پر شریک ہوں گے