نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی اور پولیس میں جھڑپیں

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے پہلے روز امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک اور تعلیمی نظام...
شائع 20 جولائ 2026 08:31pm

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے پہلے روز امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک اور تعلیمی نظام میں اصلاحات کے مطالبے پر کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے تعلیمی نظام میں اصلاحات کے مطالبے پر دی گئی احتجاجی کال پر وسطی دہلی میں ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے۔