برطانیہ میں سفید فام ہینری نوواک کے قتل کے بعد شدید احتجاج، کئی اہلکار زخمی کشیدگی کے دوران سیکیورٹی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے اضافی نفری طلب کرنا پڑی: رپورٹ شائع 04 جون 2026 11:11am
'تھری ایڈیٹس' کے اصل 'پھُنسکھ وانگڑو' کا کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شمولیت کا اعلان وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان سے 5 جون تک مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ شائع 03 جون 2026 02:34pm
قدامت پسند یہودیوں کا اسرائیل میں صیہونیت کے خلاف بڑا احتجاج، سڑکیں اور ٹرینیں بند ہم صیہونی بن کر جینے کے بجائے یہودی کے طور پر مرنے کو ترجیح دیں گے: مظاہرین اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:28pm
مظفرآباد میں انوکھا واقعہ: ڈرائیور نے مسافر کوسٹر دریائے جہلم میں پھینک دی خوش قسمتی سے ڈرائیور اور گاڑی میں سوار ٹریفک اہلکار دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ شائع 26 مئ 2026 08:20pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان اعلامیے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ان حالات میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے شائع 19 مئ 2026 11:03am
سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج پر امیدواروں کا احتجاج، معاملہ کیا ہے؟ معاملہ اس وقت مزید سنگین صورتحال اختیار کر گیا جب ایس پی ایس سی کی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے امیدواروں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کروا دیے۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 03:23pm
میٹ گالا میں جیف بیزوس کی شکل والی 'پیشاب کی بوتلیں' کیوں رکھی گئیں؟ ان بوتلوں نے ریڈ کارپٹ کی چمک دمک کے پیچھے چھپے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ شائع 06 مئ 2026 03:54pm
ترکیہ میں یومِ مزدور پر لیبر یونین اور پولیس میں جھڑپیں، درجنوں گرفتار مظاہرین کے استنبول کے تقسیم اسکوائر کی جانب مارچ کی کوشش پر پولیس کا سخت کریک ڈاؤن اور واٹر کینن کا استعمال اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 04:36pm
امریکا میں ایران جنگ کے خلاف احتجاج، 60 سے زائد سابق امریکی فوجی گرفتار مظاہرے میں شریک درجنوں سابق فوجیوں اور ان کے خاندان کے افراد، جن میں معذور افراد بھی شامل تھے انہیں حراست میں لیا گیا شائع 21 اپريل 2026 10:36am
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف امریکا میں بڑا احتجاج، 100 سے زائد مظاہرین گرفتار مظاہرین کی بڑی تعداد نے جنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل کر شدید نعرے بازی کی: رپورٹس شائع 14 اپريل 2026 09:13am
خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے ایران کی نئی صورتحال کے بعد خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 10:02am
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کو طبی سہولیات کی فراہمی تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور کوشش کی: علی امین گنڈا پور شائع 16 فروری 2026 11:44pm
وزیر کی تقرری، ترکیہ کی پارلیمنٹ میں لاتوں اور گھونسوں کی بارش صورتحال اس قدر کشیدہ ہوگئی تھی کہ ارکان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 10:45am
لندن: بنگلہ دیشی سفارتخانے کے باہر ہندو انتہا پسند اور خالصتانی سکھ آمنے سامنے پولیس نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے بنگلہ دیشی سفارتخانے کے اطراف سیکیورٹی حصار قائم کر دیا، رپورٹ شائع 28 دسمبر 2025 09:24am
بنگلادیش: طلبہ تحریک کے رہنما کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذرِ آتش دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 01:37pm
ہنگری کے حراستی مرکز میں بچوں سے جنسی زیادتی، ہزاروں افراد کا احتجاج، 7 ملزمان گرفتار مظاہرین کا وزیر اعظم کے دفاتر کی طرف مارچ کیا، زیادتی کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 11:38am
بلغاریہ میں معاشی پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف عوام سڑکوں پر، وزیراعظم مستعفی موجودہ حالات اور عوامی ردِعمل کے پیش نظر حکومت کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، روزن ژیلیازکوف شائع 12 دسمبر 2025 12:00am
عوام کا نہیں حکومت کا نقصان: بونس نہ ملنے پر بھارتی سرکاری ملازمین کا انوکھا احتجاج بونس احتجاج رنگ لے آیا اور انتظامیہ نےملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافے کا وعدہ کیا۔ شائع 21 اکتوبر 2025 11:09am
شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کا ایک سال، ’جولائی 36‘ کیا ہے؟ یہ دن بنگلہ دیش کی تاریخ کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 05:16pm
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان احتجاج ہر حلقے میں ہو گا اور صوبائی حکومت بھی احتجاج میں شامل ہو گی، صوبائی صدر جنید اکبر شائع 05 جولائ 2025 02:00pm
نارتھ کراچی میں عوام پانی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے سڑک بلاک کرکے انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی، ٹریفک کی روانی متاثر شائع 28 جون 2025 08:16pm
قومی اسمبلی اجلاس: گزشتہ دوسال کی سپلمنٹری گرانٹس منظور اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں شائع 27 جون 2025 02:22pm
خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کا پینشن کٹوتی اور کم الاؤنس کے خلاف احتجاج کا اعلان 15 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس ناکافی ہے ہمیں وفاق کی طرز پر کم از کم 30 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس دیا جائے، مطالبہ شائع 25 جون 2025 11:29am
کراچی میں چنگچی رکشے پر پابندی کیخلاف احتجاج اور دھرنے دینے کی دھمکی آل کراچی چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن نے نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا بھی اعلان کردیا شائع 23 جون 2025 07:25pm
ہری پور یونیورسٹی میں بجلی کی بندش پر طلباء سراپا احتجاج، امتحان منسوخ مشتعل طلباء نے جامعہ کے مرکزی دروازے کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر کے داخلی راستہ مکمل طور پر بند کر دیا شائع 20 جون 2025 02:36pm
آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس: 3 کھرب 10 ارب سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے ایوان کے دروازے بند کر کے احتجاج کیا اور دھرنا دیا شائع 18 جون 2025 01:38pm
کراچی میں ٹریفک حادثات: 3 نوجوان جاں بحق، مشتعل عوام کا شدید ردعمل حادثے کے ذمے دار دونوں ڈرائیور گرفتار، واٹر ٹینکر تحویل میں لے لیا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 11 جون 2025 01:10pm
امریکا میں تارکین وطن کا پُرتشدد احتجاج، پرچم نذرآتش، صدر ٹرمپ کا سخت ردعمل پرچم نذر آتش کرنے والوں کو ایک سال کے لیے جیل بھیجیں گے، صدر ٹرمپ شائع 11 جون 2025 08:41am