کراچی: گزری میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر دوسرے روز بھی احتجاج، سڑک بند مظاہرے کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی شائع 03 اکتوبر 2023 05:16pm
کراچی : گزری پل پر بجلی اور پانی کی بندش کیخلاف مظاہرہ، اطراف میں ٹریفک جام گزری اور پی اینڈ ٹی کالونی کے نا دہندگان پر 56 کروڑ سے زائد واجبات ہیں، ترجمان کے الیکٹرک شائع 02 اکتوبر 2023 08:36pm
کراچی: گلستان جوہر میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج، ٹریفک جام گھر میں چھوٹے بچے بھی ہیں، ہماری بجلی فوری بحال کی جائے، مظاہرین شائع 28 ستمبر 2023 05:52pm
کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی شائع 21 ستمبر 2023 07:46pm
کینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف لاہور میں سکھ برادری کا احتجاج سکھ رہنماؤں نے کہا کہ ان اقدامات سے خالصتان تحریک دب نہیں سکتی۔ شائع 20 ستمبر 2023 08:11pm
ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کر کے اپنا حق وصول کریں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 20 ستمبر 2023 11:51am
جماعت اسلامی کا اگلے ہفتے کراچی میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج کو ختم کردیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 10:16pm
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شیئر نہ ملنے پر ہڑتال کردی اگر حصہ نہ ملا تو ملازمین بیروزگار اور گاڑیاں بیکار ہو جائیں گی، صدر ایسوسی ایشن شائع 18 ستمبر 2023 11:03am
’آئی پی پیز سے چارجز میں رعایت لے کر بجلی کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے‘ بجلی کے بل میں آئی پی پیز کو ادا کیے جانے والے چارجز بھی شامل ہیں، تجزیہ کار شائع 17 ستمبر 2023 06:37pm
سراج الحق کا آئی پی پیز کے ساتھ معاملات پر عدالت جانے کا اعلان ہم بجلی 6 روپے 94 پیسے میں بناسکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی شائع 16 ستمبر 2023 09:01pm
بجلی کے بلوں میں اضافہ، سراج الحق کا 21 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان بلوں میں ریلیف نہ دیا گیا تو اگلے مرحلہ میں اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی شائع 15 ستمبر 2023 11:32pm
کراچی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش پر احتجاج، ٹریفک جام تین ہٹی پر مارٹن کوارٹرز کے مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلائے شائع 08 ستمبر 2023 08:21pm
حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی شائع 08 ستمبر 2023 04:52pm
کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنے پر بیٹھے شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 زخمی مذاکرات ناکام ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، علاقہ میدان جنگ بن گیا شائع 06 ستمبر 2023 06:13pm
کوئٹہ: کسٹم اہلکاروں کی معطلی کی یقین دہانی پرٹرانسپورٹرزکا احتجاج ختم گزشتہ روز کسٹم اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے تاجر جاں بحق ہوا تھا شائع 05 ستمبر 2023 09:01am
کراچی: لیاقت آباد ڈاکخانے پر خواتین کا احتجاج، راشن نہ ملنے پر سڑک بلاک احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی شائع 03 ستمبر 2023 03:47pm
کراچی: تاجر برادری کا مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کیخلاف ہڑتال کا اعلان شہر قائد کی تمام مارکیٹیں جمعہ کو مکمل طور پر بند رہیں گی، تاجر رہنما شائع 29 اگست 2023 06:41pm
کراچی سے لے کر خیبر تک بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کا پانچواں روز شہریوں نے بجلی کے بل جلا کر احتجاج ریکارڈ کرایا شائع 29 اگست 2023 04:28pm
ظالمانہ سسٹم برداشت نہیں، سراج الحق کا بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان ہڑتال سے ایک روز قبل راولپنڈی میں تاریخی جلسہ بھی ہوگا، امیر جماعت اسلامی شائع 28 اگست 2023 05:37pm
سینیٹ کمیٹی میں کیپسٹی پیمنٹس روکنے کا مطالبہ، سول نافرمانی کا ذکر ائی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس بند کردیں، سینیٹ کمیٹی میں سیف اللہ ابڑو کے ریمارکس شائع 28 اگست 2023 02:28pm
نگراں وزیراعظم کو 4 مشورے، ’عوام کو سول نافرمانی پر مجبور کر دیا گیا‘ جماعت اسلامی نے بجلی کے زائد بلوں کیخلاف کراچی میں پر امن ہڑتال کا اعلان کردیا شائع 26 اگست 2023 07:20pm
کتے نے بکری کو کاٹ لیا: بااثر افراد کے مبینہ تشدد سے بزرگ جاں بحق، ورثا کا احتجاج پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور پھر انھیں چھوڑ دیا، ورثا اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:13pm
بجلی مہنگی ہونے کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج، لوگوں نے بل جلا دیئے تاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:09pm
مسافر کوچز کے ڈرائیورز کا احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند دوطرفہ ٹریفک بند ہونے سے درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں شائع 16 اگست 2023 11:37am
مقتول کی لاش کے ساتھ مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار جھل مگسی میں بااثرلوگوں کےہاتھوں قتل ہونے والے امداد جویا کے اہل خانہ کا احتجاج شائع 05 اگست 2023 11:53pm
یو اے ای نے ’کوپ 28‘ اجلاس کے دوران احتجاج کی اجازت دے دی یو اے ای پہلے ہی اپنی تیل کی پیداوار کے باعث تنقید کی زد میں ہے۔ شائع 02 اگست 2023 09:59am
بھارت میں عزاداروں کیخلاف ہندو انتہا پسندوں کا مظاہرہ، انتظامیہ نے بھی جلوس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا جلوس میں موجود بھارتی پرچم میں تبدیلی کا الزام شائع 31 جولائ 2023 11:23am
بیوٹی پارلر بندش کیخلاف افغان خواتین کا احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ 'طالبان نے ہوائی فائرنگ کی اور بعض خواتین کو اٹھا کر بھی لے گئے' شائع 20 جولائ 2023 12:19pm
پنجاب: سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کو مسترد کردیا ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جلادیا شائع 18 جولائ 2023 07:36pm