کھیل شائع 06 مارچ 2024 02:05pm جنوبی افریقا کی خاتون کرکٹر نے تیز ترین گیند کرا کر تاریخ رقم کردی شبنِم اسماعیل نے یہ کارنامہ ویمنز پریمئیر لیگ میں سرانجام دیا
لائف اسٹائل شائع 29 فروری 2024 01:17pm ’بنٹی اور ببلی‘ بننے والے جوڑے کو ڈکیتی کرنا مہنگا پڑا جوڑے نے شاطرانہ انداز سے گاڑی چوری کی، تاہم پولیس سے بچ نہ پائے
دنیا شائع 29 فروری 2024 09:24am مودی سرکار کے نظریے کی ناقد کشمیری ماہر تعلیم کو بھارت داخلے سے روک دیا گیا پروفیسر نتاشا کرناٹک حکومت کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کیلیے برطانیہ سے بھارت پہنچی تھیں
دنیا اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:01pm کسانوں کے احتجاج سے دہلی میں خوف و ہراس، مودی سرکار بات چیت پر رضامند دھماکوں کی دھمکیاں بھی مرکزی حکومت کے لیے دردِ سر، ہریانہ و پنجاب کے کسانوں کا 'دہلی چلو' مارچ جاری
دنیا شائع 04 فروری 2024 10:44am مودی سرکار بے لگام، نئی دہلی میں تاریخی مسجد شہید کردی اکھونجی مسجد سے ملحق قبرستان اور قرآن کے نسخوں کی بھی بے حرمتی کی گئی، پیش امام
دنیا شائع 02 فروری 2024 03:22pm ممبئی میں 6 مقامات، دہلی میں اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دونوں شہروں میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، کئی گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے باوجود دھماکا خیز مواد نہیں ملا
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 12:22pm رام مندر کے افتتاح سے قبل انتہا پسند ہندو کشیدگی پھیلانے کے لیے سرگرم ہندو سینا کے کارکنوں نے نئی دہلی کے بابر روڈ کے بورد پر "ایودھیا" مارک کا پوسٹر چسپاں کیا،کچھ دیر بعد ہٹادیا گیا
دنیا شائع 04 جنوری 2024 03:41pm مسافروں کی زندگی سے کھلواڑ پر بھارتی ایئر لائنز کو سرزنش ایئر انڈیا اور اسپائس جیٹ نے دھند کے باوجود دہلی کی پروازوں پر تربیت یافتہ پائلٹس کی ڈیوٹی نہیں لگائی
دنیا شائع 27 دسمبر 2023 11:08am دھماکے کے بعد بھارت میں اسرائیلی شہریوں کو خطرات لاحق، دھمکی آمیز خط برآمد اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے ایڈوائزری جاری کردی، اسرائیلیوں کو بھارت میں نقل و حرکت کے دووران محتاط رہنے کا مشورہ
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2023 10:46pm ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے بھارتی ریاست کو ’مکہ‘ قرار دیدیا تمام ممالک 'پینڈامک ایکارڈ' کو حتمی شکل دینے کے عمل کو تیز کریں، ٹیڈروس گیبریئس
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 09:20am نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں ناظم الامور تبدیل سابق ناظم الامور سلمان شریف وزیراعظم ہاؤس میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 21 جولائ 2023 03:23pm بھارتی ماں کی دُبئی سے آنے والی بیٹی سے ٹماٹر لانے کی فرمائش، شلپا شیٹی بھی پریشان اداکارہ نے صورتحال واضح کرتی دلچسپ ویڈیوشیئرکردی
دنیا شائع 15 جولائ 2023 05:30pm بھارتی دارالحکومت سے سیلاب کم ہونے لگا، بی جے پی نے دہلی کو ڈبونے کی سازش کی، عام آدمی پارٹی دہلی حکومت ذمہ داری سے بچ رہی ہے، دوسری ریاستوں پر الزام لگا رہی ہے، بی جے پی کا رد عمل
دنیا شائع 13 جولائ 2023 01:42pm دِلّی سیلاب میں ڈوب گئی، پانی لال قلعے تک جا پہنچا نئی دہلی کی جمنا ندی میں پانی کی سطح کا 45 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 11 جولائ 2023 01:24pm مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے پر بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت نہ ہوسکی درخواست پر دو اگست سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی، بھارتی چیف جسٹس
دنیا شائع 10 جولائ 2023 09:57am کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ کل سماعت کرے گا چار سال بعد سرخواست پر سماعت ہونا بھارتی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:04am نئی دہلی میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گھٹنوں تک گہرے پانی سے گزرنے والے مسافروں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا شائع 29 مئ 2023 06:42pm سولہ سالہ لڑکی کا دہلی میں سر عام بے دردی سے قتل، لوگ تماشائی بنے رہے 21 بار چاقو سے حملہ، متعدد پر سر پر پتھر سے وار۔۔۔
کھیل شائع 17 مئ 2023 03:19pm بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائم ہم چاہتے ہیں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے، بھارتی عہدیدار
کھیل شائع 09 مئ 2023 09:22am ایشیا کپ کی میزبانی کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے، بھارتی میڈیا
کھیل شائع 22 مارچ 2023 02:08pm ون ڈے ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخیں اور وینیوز شارٹ لسٹ، نام سامنے آگئے یگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 20 مارچ 2023 03:38pm ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ کیوں دیا؟ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیئے، سابق بھارتی کرکٹر
دنیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 10:22am چہل قدمی کیلئے نکلنے والی خاتون جج کو 2 ملزمان نے لوٹ لیا ملزمان نے خاتون جج کو زمین پر دھکا دیا، جس کے باعث وہ زخمی ہوگئیں
دنیا شائع 11 مارچ 2023 01:36pm بھارت، ہولی پر غیرملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل پولیس نے سفارتخانے کو سیاح کی شناخت میں مدد کیلئے خط لکھ دیا
دنیا شائع 13 فروری 2023 11:47am دہلی: 15 سالہ لڑکا لفٹ میں گر کرہلاک، بیٹے کو دھکیلا گیا، ماں کا الزام لفٹ کو بھاری سامان لے جانے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا
دنیا شائع 22 جنوری 2023 11:43am شاہی خاندان کا رکن بن کر ہوٹل کو چونا لگانے والا شریف پکڑا گیا ملزم ہوٹل کے کمرے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی ساتھ لیکر فرار ہوا
کھیل شائع 22 دسمبر 2022 03:50pm روہت شرما کی جگہ کس کھلاڑی کو بھارتی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان روہت کو 2021 ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کوہلی کی جگہ بھارتی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 05:44pm پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے 96 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے ہندو زائرین 20 سے 25 دسمبر تک کٹاس راج مندر چکوال میں قیام کریں گے
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 11:19am مودی کیخلاف بلاول کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج, بی جے پی کا وزیر خارجہ سے معافی کا مطالبہ
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2022 10:06am ایبسلوٹلی فری: ایسی ٹیکسی جہاں سب مُفت ملتا ہے عبدالقدیر نے مسافروں کے لیے ٹیکسی کا تصورہی بدل دیا