کھیل اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 08:54pm بھارتی ویزے نہ ملنے سے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم ورلڈ کپ منگل سے شروع ہو گیا
کھیل شائع 05 دسمبر 2022 12:31pm ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت پاکستان کو ویزے جاری کرنے سے انکاری بھارتی ہائی کمیشن نے قومی کرکٹرز کے پاسپورٹس بھی واپس نہیں کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:30am دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پہلا نمبر آلودہ ترین شہروں میں کراچی اور دلی بھی اولین نمبروں میں
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2022 02:18pm ساتھی کی لاش کے 35 ٹکڑے کرکے پھینکنے والا گرفتار ملزم آفتاب امین پونا والا نے جسمانی اعضاء مختلف مقامات پرپھینک دیے تھے
دنیا شائع 09 اکتوبر 2022 09:52pm بھارت میں مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی مہم مسلمان دہلی کو "منی پاکستان" میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پرویش ورما
دنیا شائع 09 اکتوبر 2022 06:37pm بھارت: پجاری کی ساتھیوں سمیت دلت خاتون کی عصمت دری ملزم نے پہلے خاتون کو گھر میں اکیلا پا کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور اس کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی، پولیس
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2022 10:45am معروف بھارتی کامیڈین طویل علالت کے بعد چل بسے طبیعت بگڑنے پرراجوشری واستو کو دہلی کے مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا
دنیا شائع 02 ستمبر 2022 11:07am بالی ووڈ فلم سے متاثر گھریلو ملازم نے معذور نوجوان کوقتل کرڈالا نوجوان نے ملزم کو چوری کرتے دیکھ لیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:12pm بھارت کا آلودگی سے نجات کیلئے600 ملین ڈالرخرچ کرنے کا ارادہ جیسمین شاہ نے کہا آلودگی سے بچاؤ کے لئے 80 فیصد بسوں کو الیکٹرک بنائیں گے
دنیا شائع 23 اگست 2022 11:21am ہزاروں احتجاجی کسانوں کی نئی دہلی میں “رکاوٹ توڑ” واپسی، مودی کیخلاف مظاہرے ہزاروں احتجاجی کسانوں نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کی کوشش میں تمام رکاوٹیں توڑ ڈالیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 07:11pm ہربھجن سنگھ رکن پارلیمنٹ بن گئے، راجیہ سبھا کے ممبر کا حلف اٹھالیا ہربھجن سنگھ نے بھارتی پارلیمنٹ کے مون سون سیشن کے پہلے دن راجیہ سبھا کے تقریباً 25 دیگر ارکان کے ساتھ حلف لیا۔
Trending شائع 16 جولائ 2022 07:35pm ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے دہلی پولیس کا کرینہ کپور کے ‘پوُ’ کے کردار کا استعمال یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ دہلی پولیس نے کوئی پیغام پہنچانے کے لیے میمز کا استعمال کیا ہو
دنیا شائع 01 جولائ 2022 01:56pm گستاخانہ بیان پر بھارتی سپریم کورٹ نوپور شرما پر برس پڑی، معافی مانگنے کا حکم سپریم کورٹ نے نوپورشرما کو اُدے پور میں ہندو درزی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا اور کہا نوپور شرما نے پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا۔
دنیا شائع 21 جون 2022 09:31am بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہے جبکہ چین میں بھی موسلادھاربارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔
دنیا شائع 19 جون 2022 10:02am بھارت اور بنگلا دیش میں مون سون کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 50 افراد ہلاک بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ بنگلا دیش کو بھی 18سال بعد شدید بارشوں کا سامنا ہے۔
دنیا شائع 10 جون 2022 11:01am مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی کی بی جے پی رہنماء کے گستاخانہ بیان کی مذمت مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے بی جے پی کے ملزم لیڈرز کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔
دنیا شائع 06 جون 2022 07:20pm انڈین عدالت کا نئی دہلی کی مسجد میں نماز پر پابندی کے خلاف سماعت سے انکار وکیل نے کہا کہ صرف پانچ لوگوں کو مسجد میں جانے کی اجازت تھی، لیکن 13 مئی کے عدالتی حکام نے نماز کو ہی مکمل طور پر روک دیا۔
دنیا شائع 25 مئ 2022 06:11pm بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی مقبوبہ وادی میں مظاہرے اور بھارتی عدلیہ کے خلاف نارے بازی کی جا رہی ہے جب کہ سرینگر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروز معطل کردی گئی ہیں۔
دنیا شائع 13 مئ 2022 11:15pm بھارت: نئی دہلی میں تین منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، متعدد زخمی بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی زد میں آنے والی عمارت میں کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں جنہیں امداد فراہم کرنے کیلئے کارروائیاں کی جاری ہیں۔
دنیا شائع 06 مئ 2022 11:20am مودی سرکار کا کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار اموات کا دعویٰ غلط ہے، راہول گاندھی کانگریس رہنماء راہول گاندھی نےکوروناوائرس سےاموات کےمودی حکومت کےاعدادوشمار مسترد کردیئے۔