کراچی: جامعہ اردو 2 طلبا تنظیموں میں کشیدگی کے باعث بند کردی گئی
تصادم کا خدشہ، پولیس کی نفری تعینات
کراچی کی جامعہ اردو انجمن طلبہ اسلام اور آئی ایس او کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔
ترجمان جامعہ اردو کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کاخطرہ تھا جس کے باعث یہ اقدام کیا ہے۔
جامعہ میں ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔
دوسری جانب پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف جمعیت کے تحت کالجز اور جامعات کے طلبہ نے احتجاج کیا۔
پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی ریلی ڈی جے کالج سے شاہین کمپلیکس تک نکالی۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔
karachi
sindh
Petrol
ISO
ATI
مزید خبریں
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
انوار الحق کاکڑ کی جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیراعظم سے ملاقات، دوہرے ٹیکس کے خاتمے پر اتفاق
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
بطور وکیل بابراعوان کو کوئی بات آئین و قانون سے ہٹ کر نہیں کرنی چاہیئے، ترجمان الیکشن کمیشن
مردان اور ٹانک میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، بلاول بھٹو
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.