اس سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 324 روپے 98 پیسے تھی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 382 روپے 79 پیسے تھی
شائع 14 اگست 2026 09:04am
اوگرا نے 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
شائع 13 اگست 2026 11:48pm
اس سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 325 روپے 92 پیسے تھی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 382 روپے 25 پیسے تھی۔
شائع 13 اگست 2026 08:44am
گزشتہ روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی اور پرانی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں۔
اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 11:10am
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
شائع 11 اگست 2026 11:11pm
20 جولائی سے لے کر اب تک پیٹرول کی قیمت میں آٹھ بار کمی کی گئی اور سات بار اضافہ کیا گیا
شائع 11 اگست 2026 08:40am
سہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اس پورے عرصے کے دوران چھ بار کمی کی گئی جبکہ 8 بار اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا
اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 12:06pm
اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 12:57am
پیٹرول کی قیمت میں اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر 6 بار کمی کی گئی اور 7 بار اضافہ کیا گیا
اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 12:54pm
اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 01:41pm
20 جولائی سے لے کر اب تک پیٹرول کی قیمت میں 5 بار کمی کی گئی اور 6 بار اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 بار معمولی کمی کی گئی جبکہ 8 بار مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔
شائع 05 اگست 2026 08:15am
اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔
شائع 04 اگست 2026 11:10pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ملک بھر میں آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی
شائع 04 اگست 2026 08:27am
اوگرا نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
شائع 03 اگست 2026 11:46pm
31 جولائی کو حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کی معمولی کمی کی گئی تھی۔
شائع 03 اگست 2026 08:18am
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کی معمولی کمی کی گئی ہے۔
شائع 01 اگست 2026 08:44am
اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
شائع 31 جولائ 2026 11:16pm
اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد 31 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 11:19pm
20 جولائی سے آج تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر تین بار کمی کی گئی ہے جبکہ چار بار اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چھ بار اضافہ کیا گیا۔
شائع 30 جولائ 2026 08:04am
20 جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کتنی بار مہنگا اور کتنا سستا ہوا؟ تمام تفصیلات جانئے
شائع 29 جولائ 2026 08:03am
پیٹرولیم ڈویژن نے 29 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:13pm
عوام تک پہنچتے پہنچتے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیسے ہوجاتا ہے؟
شائع 27 جولائ 2026 02:43pm
صرف پانچ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 19 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 29 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
شائع 25 جولائ 2026 08:54am
پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کے لیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 08:25am
وزیر پیٹرولیم کے ساتھ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے: چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن
شائع 21 جولائ 2026 08:55pm
پاکستان میں آج پیٹرول فی لیٹر 315 روپے 80 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے مقرر کی گئی ہے
شائع 21 جولائ 2026 04:14pm
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 08:24am
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کے تعین کا اختیار بھی اوگرا کے سپرد کر دیا۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 12:13am
پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 10 جولائ 2026 11:45pm
پیٹرول پر لیوی میں 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل پر 19 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ، سرکاری ذرائع
اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:01pm