Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی

پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا۔
شائع 29 مئ 2026 11:40pm
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کردی

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کردی

آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نافذ العمل ہوگی: صدر منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
شائع 29 مئ 2026 10:38pm
حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا: وزیراعظم
اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 09:37pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

پیٹرول فی لیٹر کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی کی گئی ہے
اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:53pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد معمولی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد معمولی کمی

پیٹرولیم ڈویزن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 08:07am
پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 01:10pm
پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی

پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی

حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور...
شائع 01 مئ 2026 09:10pm
حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کردیا

حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کردیا

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
شائع 01 مئ 2026 08:46pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 11:43pm
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:53pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 05:24pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شروع کر دیا ہے۔
شائع 08 اپريل 2026 06:11pm
حکومت کا شہریوں کے لیے ماہانہ پیٹرول کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ

حکومت کا شہریوں کے لیے ماہانہ پیٹرول کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ

اس نئے نظام کے نفاذ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ذرائع
شائع 06 اپريل 2026 04:26pm
رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ

رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ

قوم نے یہ اقدام نہ کیا تو مزید مہنگائی ہوسکتی ہے، عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے اثرات آئیں گے: مشیر وزیراعظم
شائع 21 مارچ 2026 05:34pm
پیٹرولیم ڈیلرز نے 26 مارچ سے پیڑول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم ڈیلرز نے 26 مارچ سے پیڑول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا

موجودہ حالات میں ڈیلرز کا مارجن انتہائی کم ہے: وائس چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز طارق حسن
شائع 13 مارچ 2026 08:28pm
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا، شہباز شریف
شائع 13 مارچ 2026 07:11pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری آج حکومت کو بھجوائے گا
شائع 13 مارچ 2026 03:34pm
مہنگا بیچیں یا سستا؛ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کیسے طے ہوتی ہیں؟

مہنگا بیچیں یا سستا؛ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کیسے طے ہوتی ہیں؟

عوامی حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ پرانے اسٹاک یا ذخائر پر نئی قیمتیں کیسے لاگو کر دی جاتی ہیں۔
شائع 08 مارچ 2026 04:42pm
پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع

پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع

وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، عالمی تیل قیمتوں میں اضافے اور ایندھن ذخائر پر بریفنگ دی گئی۔
شائع 08 مارچ 2026 02:41pm
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول 4.58 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز
شائع 27 فروری 2026 06:11pm
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے
شائع 16 فروری 2026 08:40am
ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار

ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے 15 فروری 2026 تک ہوگا۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:10am
یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

وزیراعِظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا
شائع 29 جنوری 2026 12:58pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اعلان کردیا

وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 15 جنوری 2026 11:07pm
پنجاب کے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

پنجاب کے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدنے کی اجازت ہوگی
شائع 14 جنوری 2026 10:46am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

ایکس-ریفائنری سطح پر بھی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 03:14pm
پاکستان کے بعد ایک اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان کے بعد ایک اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی صارفین پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے کی گئی
شائع 31 دسمبر 2025 11:57pm
عوام کو نئے سال کا تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کو نئے سال کا تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 12:17am
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
شائع 16 اکتوبر 2025 12:01am
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابتدائی ورکنگ مکمل
شائع 29 ستمبر 2025 11:34pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

تازہ ترین

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

اسرائیل کا ٹرمپ کے 'غزہ امن منصوبے' کو ماننے، فوج واپس بلانے سے انکار

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.