پیٹرول پر لیوی کم، ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی پیٹرول پر لیوی میں 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل پر 19 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ، سرکاری ذرائع اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:01pm
حکومت نے پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کردیا، نوٹیفکیشن جاری عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کر رہے ہیں: وزیراعظم اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:02am
پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے آج رات 12 بجے سے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ شائع 19 جون 2026 09:52pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے کمی ہورہی ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی عوام کو بڑے ریلیف کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 16 جون 2026 10:15pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی کردی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری، 12 بجتے ہی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2026 11:53pm
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی، ڈیزل کی قیمت برقرار پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ شائع 05 جون 2026 11:23pm
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ شائع 31 مئ 2026 05:45pm
پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا۔ شائع 29 مئ 2026 11:40pm
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کردی آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نافذ العمل ہوگی: صدر منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن شائع 29 مئ 2026 10:38pm
حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا: وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 09:37pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی پیٹرول فی لیٹر کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:53pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد معمولی کمی پیٹرولیم ڈویزن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 08:07am
پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 01:10pm
پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور... شائع 01 مئ 2026 09:10pm
حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کردیا پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ شائع 01 مئ 2026 08:46pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 11:43pm
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:53pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 05:24pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حکومت پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شروع کر دیا ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 06:11pm
حکومت کا شہریوں کے لیے ماہانہ پیٹرول کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ اس نئے نظام کے نفاذ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ذرائع شائع 06 اپريل 2026 04:26pm
رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ قوم نے یہ اقدام نہ کیا تو مزید مہنگائی ہوسکتی ہے، عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے اثرات آئیں گے: مشیر وزیراعظم شائع 21 مارچ 2026 05:34pm
پیٹرولیم ڈیلرز نے 26 مارچ سے پیڑول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا موجودہ حالات میں ڈیلرز کا مارجن انتہائی کم ہے: وائس چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز طارق حسن شائع 13 مارچ 2026 08:28pm
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا، شہباز شریف شائع 13 مارچ 2026 07:11pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری آج حکومت کو بھجوائے گا شائع 13 مارچ 2026 03:34pm
مہنگا بیچیں یا سستا؛ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کیسے طے ہوتی ہیں؟ عوامی حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ پرانے اسٹاک یا ذخائر پر نئی قیمتیں کیسے لاگو کر دی جاتی ہیں۔ شائع 08 مارچ 2026 04:42pm
پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، عالمی تیل قیمتوں میں اضافے اور ایندھن ذخائر پر بریفنگ دی گئی۔ شائع 08 مارچ 2026 02:41pm
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان پیٹرول 4.58 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز شائع 27 فروری 2026 06:11pm
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے شائع 16 فروری 2026 08:40am
ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے 15 فروری 2026 تک ہوگا۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:10am
یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان وزیراعِظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا شائع 29 جنوری 2026 12:58pm