پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
شائع 29 نومبر 2023 03:52pm
تصویر— سوشل میڈیا
تصویر— سوشل میڈیا

پاکستان ریلویز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا ہے، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نئے کرایوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

Pakistan Railways

lahore