Aaj News

اتوار, مئ 05, 2024  
26 Shawwal 1445  

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان جاری, 600 پوائنٹس گر گیا

100 انڈیکس 63 ہزار پر آگیا
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 01:32pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ ہفتے کئی دنوں بعد 65 ہزار کی حد بحال ہوئی تھی۔

تاہم، اب کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز میں ہی 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کمی ہوئی۔

100 انڈیکس میں کمی کے بعد کاروبار کے دوران 63 ہزار 200 پر آگیا۔

کچھ دیر بعد 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کمی ہوگئی اور 100 انڈیکس 63 ہزار 100 پر آگیا۔

اس کے بعد 100 انڈیکس میں مزید 100 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 63 ہزار پر آگیا۔

100 index

Pakistan Stock Exchange (PSX)

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div