Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا

کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا
شائع 12 مارچ 2024 02:44pm

رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار ہے، اسٹاک مارکیٹ 65 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

کے ایس 100 انڈیکس میں 100 انڈیکس میں 953 پوائنٹس کی ہوئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 801 پوائسنٹس پوائنٹس پر بند ہوا۔

اسٹاک بروکرز کےمطابق رمضان میں سرمایہ کار سائیڈ لائن ہو رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 38 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 65 ہزار 755 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

karachi

stock market

pakistan stock exchange

pakistan stocks

Pakistan Stock Exchange (PSX)

PAKISTAN STOCK MARKET

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div