امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیلس چرچ میں اچانک آگ لگ گئی

چرچ میں آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی
شائع 20 جولائ 2024 12:17pm

امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیلس چرچ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد آگ نے چرچ کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا اور عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈیلس چرچ شہر کے مرکز میں واقع ہے، واقعے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی۔

America

Church

Church Fire