سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کینسر پھیل گیا، بیٹے کا شدید تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف کینسر ہڈیوں سے آگے بھی پھیل چکا، بیماری انتہائی تکلیف دہ ہے، بیٹے ہنٹر بائیڈن اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 10:20am
سولر اور چپس کے شعبوں میں چین کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ تیار چین کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کا کاری وار۔ شائع 07 اگست 2026 12:10pm
امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں امریکا کے ایران پر فضائی حملوں میں شدت، کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری۔ شائع 17 جولائ 2026 11:56am
ٹرمپ کو جھٹکا؛ نیٹو نے امریکا کے بجائے سویڈن کے 'صاب' طیارے کیوں چُنے؟ نیٹو 4.5 ارب ڈالر تک مالیت کے 10 گلوبل آئی نگرانی طیارے خریدے گا، امریکی بوئنگ کی پیشکش مسترد شائع 08 جولائ 2026 10:42am
امریکا کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا، نہ جھکے گا: صدر ٹرمپ امریکا ہمیشہ امن کا خواہاں رہا، اگر اس کی سلامتی یا مفادات کو خطرہ ہوا تو بھرپورجواب دیں گے، 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 04 جولائ 2026 12:46pm
جی پی ایس کو فالو کرتے ہوئے خاتون نےگاڑی ریلوے ٹریک پر چڑھا دی امریکی خاتون کے مطابق وہ جی پی ایس کو فالو کر رہی تھیں اور پھر سڑک کے بجائے ٹرین کی پٹری آگئی. شائع 05 جون 2026 10:38am
واشنگٹن میں پیکجنگ پلانٹ میں کیمیکل ٹینک پھٹنے سے 11 افراد ہلاک کیمیکل ٹینک پھٹنے سے لاپتا تمام مزدور مردہ حالت میں ملے۔ اپ ڈیٹ 31 مئ 2026 07:07pm
اسرائیلی بیانات کی مذمت: امریکا سے جوہری معاملے پر بات نہیں ہو رہی، اسماعیل بقائی کئی اہم نکات پر اتفاق ہوچکا، اسرائیلی بیانات توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں شائع 25 مئ 2026 12:44pm
فیفا ورلڈ کپ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: امریکا نے ویزا بانڈز کی شرط ختم کر دی ٹرمپ انتظامیہ نے ورلڈکپ ٹکٹ ہولڈرز کیلئے 5 ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کے ویزا بانڈز سے استثنیٰ دے دیا شائع 14 مئ 2026 11:09am
ایران کی جانب سے وائٹ ہاؤس ترجمان کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد، 'میناب' کے بچے بھی یاد دلا دیے ’’اپنی بیٹی کو گلے لگائیں تو مناب کے بچوں کی ماؤں کو بھی یاد رکھیں” ایرانی سفارتخانے کا امریکی ترجمانِ وائٹ ہاؤس کو پیغام شائع 10 مئ 2026 12:09pm
ٹیک آف کے دوران مسافر طیارے نے رن وے پر موجود شخص کو کچل دیا انجن میں آگ بھڑک اٹھی، 12 مسافر معمولی زخمی، 5 افراد اسپتال منتقل شائع 10 مئ 2026 11:47am
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کیرولین کی شادی 2025 میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپر نکولس ریسو سے ہوئی تھی شائع 08 مئ 2026 11:25am
امریکا کا پشاور میں قونصل خانے کی مرحلہ وار بندش کا اعلان سفارتی معاملات کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ دیکھے گا، امریکی محکمہ خارجہ شائع 06 مئ 2026 10:19am
ایران جنگ کے اثرات: امریکا سے یورپ اسلحے کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ واشنگٹن کا اتحادی ممالک کو انتباہ، ہتھیاروں کی فراہمی میں طویل تاخیر متوقع شائع 02 مئ 2026 01:14pm
امریکا میں 'یومِ مزدور' یکم مئی کے بجائے ستمبر میں کیوں منایا جاتا ہے؟ لیبر ڈے کے لیے امریکا نے الگ تاریخ کیوں اپنائی؟ شائع 01 مئ 2026 02:57pm
ایران کی قومی ٹیم 2026 کے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی: فیفا کشیدگی کے باوجود فیفا کا فیصلہ، امریکا ایران کشیدگی کی صورتِ حال مزید حساس۔ شائع 01 مئ 2026 09:33am
ٹرمپ کی اہلیہ کی تضحیک، امریکی کامیڈین جمی کمل کا معافی سے انکار جمی کمل کا میلانیا ٹرمپ سے متعلق 'متنازع مذاق پر' معافی سے دوٹوک انکار، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا شائع 29 اپريل 2026 10:29am
انتہائی عجلت میں امن کی قیمت کا تعین؟ کیا مارکیٹس واقعات کے راستے کو درست پڑھ رہی ہیں، یا ایک وقفے کو پھر سے نتیجہ سمجھ بیٹھی ہیں؟ شائع 25 اپريل 2026 12:12pm
امریکا میں حساس تحقیق سے جڑے 10 سائنسدانوں کی ہلاکتیں، تحقیقات شروع لاپتا افراد میں ایئر فورس جنرل ولیم نیل میک کیلینڈ، ایک ایرو اسپیس انجینئر مونیکا ریزا شامل شائع 22 اپريل 2026 01:05pm
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں لگا دیں ایران، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات میں 14 افراد اور کمپنیاں شامل شائع 22 اپريل 2026 10:32am
انسٹاگرام نے کمنٹس ایڈِٹ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا 15 منٹ کے اندر متعدد بار تبدیلی کی سہولت، غلطیاں درست کرنا آسان شائع 13 اپريل 2026 12:08pm
جنگ پر جوا: پولی مارکیٹ کے گمنام سٹے باز جو انسانی زندگیوں پر داؤ لگا رہے ہیں پولی مارکیٹ کے گمنام جواریوں نے جنگ و امن کو 'کیسینو' بنا دیا۔ شائع 12 اپريل 2026 12:39pm
ٹرمپ کا وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کا منصوبہ بحری ناکہ بندی تیل ہی نہیں، تمام ایرانی تجارت کوروک دے گی،متن اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 02:16pm
اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ایران کا امریکا پر شدید عدم اعتماد کا اظہار اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:48pm