صنم جاوید کا مقدمہ ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکا صنم جاوید سےمتعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔
پنجاب حکومت نےصنم جاوید کومقدمہ سے ڈسچارج کرنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پنجاب حکومت نے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔