سپریم کورٹ: عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد، مختلف کیسز پر نئی ہدایات تمام درخواستوں پر مزید کارروائی دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے شائع 09 فروری 2026 12:10pm
بھٹو کو صرف وعدہ معاف گواہ کے بیان پر پھانسی قانون کے منافی تھی: جسٹس مظہر سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر24صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری شائع 01 فروری 2026 03:55pm
’عوام پولیس کے نوکر نہیں‘: سپریم کورٹ کا پولیس کلچر میں بڑی اصلاحات کا حکم پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:46am
سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔ شائع 30 جنوری 2026 09:09pm
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق اصول طے کردیا مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخود مالک تصور ہونگے،نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں،سپریم کورٹ شائع 26 جنوری 2026 12:03pm
خاتون کی رضا مندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، خاتون کو 12 لاکھ روپے بقایا حق مہر ادا کرنے کا حکم شائع 25 جنوری 2026 04:43pm
سپریم کورٹ کا سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 26 اکتوبر 2024 کو 384 تھیں اور اب زیر التوا اپیلیں107 رہ گئی ہیں، اعلامیہ شائع 21 جنوری 2026 10:02pm
27ویں آئینی ترمیم پر تشویش، جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط 'ججز سے مشاورت کے بغیر آئینی ترمیم ممکن نہیں'، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 05:35pm
سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا شائع 07 نومبر 2025 02:38pm
سپریم کورٹ: پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم بری، سزا کالعدم قرار مقدمےکےمدعی کی گواہی مشکوک ہے، جرم ثابت نہیں ہوتا، سپریم کورٹ شائع 29 اکتوبر 2025 11:59am
عورت کی رضامندی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی: سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا جسٹس عائشہ ملک نے 17 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 07:47pm
مورتی پر تنازع: انتہا پسند وکیل کی بھارت کے چیف جسٹس کو جوتے سے پیٹنے کی کوشش چیف جسٹس گوائی کو دیوتا کی بے حرمتی کے حوالے سے پہلے سے ہی ایک تنازعہ میں تنقید کا سامنا تھا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 11:40am
صدر کا ججز ٹرانسفر نوٹیفکیشن بےاثر، قانوناً کوئی حیثیت نہیں رکھتا: سپریم کورٹ ججز کا اختلافی نوٹ ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:42pm
مخصوص نشستوں کا کیس: عدالت کو آئین کی تشریح کرتے ہوئے اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کی منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 02 اکتوبر 2025 08:01pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا درخواست گزار کی ڈگری منسوخی بدنیتی اور غیر قانونی عمل پر مبنی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 02 اکتوبر 2025 06:04pm
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے، سینیارٹی کے تعین کے لیے معاملہ صدر کو بھجوایا جاتا ہے، تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2025 09:04pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل سماعت کے لیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کرے گا شائع 25 ستمبر 2025 06:04pm
ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کے خلاف آرڈر جاری نہیں کرسکتا: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ شائع 24 ستمبر 2025 08:16pm
سپر ٹیکس کیس: ریکوری ہو جاتی تو اضافی ٹیکس لگانے کی ضرورت نہ پڑتی، جسٹس جمال مندوخیل پارلیمنٹ کے تمام اراکین کو اس شعبے کی باریکیوں کا اندازہ نہیں ہوتا، اسی لیے ماہرین کی رائے لینا ضروری ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی شائع 23 ستمبر 2025 05:49pm
ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کے لیے 45 دن میں قانون سازی کا حکم آرمی ایکٹ میں عام شہریوں کے لیے اپیل کا مناسب فورم موجود نہیں، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 10:33pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی درخواست گزاروں نے ذاتی رنجش پر آرٹیکل 184/3 کے غیر معمولی دائرہ کار کے تحت درخواستیں دائر کیں، اعتراض شائع 22 ستمبر 2025 04:37pm
سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ایلیٹ فورس کی گاڑی اُلٹنے سے 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے شائع 14 ستمبر 2025 06:17pm
چیف جسٹس پاکستان کے سیکیورٹی پروٹوکول میں کمی، گاڑیوں کی تعداد 8 سے گھٹا کر 2 کردی گئی ریٹائرڈ ججز کی سیکیورٹی سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 09:20pm
سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط، عدالتی رولز کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری پر تحفظات رولز معمول کی کارروائی نہیں کہ سرکولیشن کے ذریعے منظور کیے جائیں، سپریم کورٹ رولز آئین کے تحت بنائے جاتے ہیں، ججز شائع 08 ستمبر 2025 03:50pm
چیف جسٹس کا رواں عدالتی سال میں تمام کورٹس کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان عہدہ سنبھالتے ہی اصلاحات کی ضرورت محسوس کی، اندرونی آڈٹ بھی کروایا، جسٹس یحییٰ آفریدی کا جوڈیشل کانفرس کی تقریب سے خطاب شائع 08 ستمبر 2025 01:28pm
عدالتی سال کا آغاز، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کے سامنے 6 سوال رکھ دیے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ شائع 05 ستمبر 2025 11:58pm
منشیات کے ملزم نے سی ٹی ڈی کے ڈر سے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی ملزم نے انکاؤنٹر کے خدشے کے باعث اے این ایف کو گرفتاری دی۔ شائع 03 ستمبر 2025 01:18pm
’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ٹیرف امریکی معیشت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2025 11:04am
سگی بیٹی سے زیادتی کا الزام: 12 سال سے جیل میں قید والد بری متاثرہ کے بیان میں تضادات پائے گئے اور واقعے کی تاریخ اور وقت واضح نہیں تھا۔ ڈاکٹر کی رائے بھی متضاد تھی، تحریری فیصلہ شائع 28 اگست 2025 02:52pm
سپریم کورٹ میں مختلف نوعیت کے کیسز: ججز کے اہم فیصلے اور ریمارکس عدالت نے بعض مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں جبکہ بعض میں سخت ریمارکس کے بعد درخواستیں مسترد کردیں شائع 27 اگست 2025 02:58pm