سمندر میں ماہی گیروں کے دو گروپوں میں تصادم، کشتیاں ٹکرانے سے دو لاپتہ
ماہی گیر سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے گئے تھے، 10 کو بچا لیا گیا، پولیس
کراچی کے بیچ سمندر میں ماہی گیروں کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں کشتیاں آپس میں ٹکرائیں گئیں جس میں دو ماہی گیر لاپتہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے بیچ سمندر میں ماہی گیروں میں جھگڑا ہوا ہوگیا جس کے نتیجے میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں تصادم کے دوران لٹھ بستی سےتعلق رکھنے والے2 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ماہی گیر سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے گئے تھے، دس ماہی گیروں کو بچا لیا گیا ہے۔
fishermen clash
at sea
two missing
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔