ٹائمز اسکوائر میں نئے سال 2026 کا شاندار استقبال
.
امریکا کے شہر نیو یارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر میں ہونے والی سالانہ نیو ایئر ایو تقریب کے دوران نئے سال 2026 کا آغاز روشنیوں اور جشن کے ساتھ ہوا۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی نیو ایئر ایو کی تقریبات میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور گھڑی کی ٹک ٹک، تالیوں اور نعروں کے ساتھ کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا۔ نیو یارک کی یہ روایت دنیا بھر میں مشہور ہے اور ہر سال لاکھوں سیاح اور مقامی شہری اسے دیکھنے کے لیے ٹائمز اسکوائر کا رخ کرتے ہیں۔
مقبول ترین

















