ہنگامہ خیز 2025
.
یہ تصاویر محض مناظر نہیں بلکہ جذبات، حالات اور وقت کی کہانیاں ہیں، جو کبھی چونکا دیتی ہیں، اور کبھی دل کو اداس کر دیتی ہیں۔ کہیں جنگ اور امن کی کشمکش دکھاتی ہیں، کہیں ہجرت کے کرب اور امید کی جھلک نظر آتی ہے، تو کہیں کھیلوں کے میدانوں میں محنت، جذبے اور خوابوں کی تعبیر سامنے آتی ہے۔ 2025 کے عالمی حالات کو رائٹرز کی عکس بند کی گئی ہر تصویر ایک یادگار لمحہ بن کر سامنے آتی ہے۔
مقبول ترین

































