جرمنی میں اسکی جمپنگ کے مقابلے
.
جرمنی کے شہر اوبرسڈورف میں فور ہلز ٹورنامنٹ کے تحت اسکی جمپنگ کے مقابلے منعقد کیے گئے، جہاں مختلف ممالک کے اسکی جمپرز نے شرکت کی۔ ایونٹ میں کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جب کہ شائقین کی بڑی تعداد مقابلے دیکھنے کیلئے موجود رہی۔
مقبول ترین

















