2025 اور ہالی وُڈ کی چمک
.
2025 ہالی وُڈ اور عالمی انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے لیے بھی یادگار رہا۔ اسٹارز کی شاندار پرفارمنس، دلکش پوز اور جذباتی لمحات ”رائٹرز“ کے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیے۔ ہر تصویر ایک کہانی بیان کرتی ہے، چاہے وہ آسکرز کی رونق ہو، گریمی ایوارڈز کی موسیقی ہو یا وینس فلم فیسٹیول کے کلاسیکی لمحات ہوں۔
مقبول ترین


























