نیویارک: وینزویلا کے صدر کی عدالت پیشی کے مناظر

.
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 06:50pm

وینزویلا کے مغوی صدر نکولس مادورو کو پیر کے روز سخت سیکیورٹی میں نیویارک کی عدالت میں پیش کیا گیا، جن پر منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی سمیت متعدد سنگین الزامات ہیں۔ امریکا نے نکولس مادورو کو 3 جنوری کو وینزویلا کے دارالحکومت کراکس سے ڈرامائی انداز میں اغوا کیا تھا، جس کے بعد مغوی صدر کو امریکا منتقل کیا گیا۔ مادورو کی گرفتاری پر مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اور عالمی رہنماؤں کی جانب سے رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔