چین میں انٹرنیشنل لینٹرن فیسٹیول
.
چین کے صوبہ سیچوان میں واقع شہر زیگوانگ میں 32 ویں انٹرنیشنل لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد ہو رہا ہے، یہ فیسٹیول 2026 کے قمری نئے سال کی تیاریوں کا حصہ ہے، جس کا باقاعدہ آغاز 17 فروری سے ہوگا۔ ’لینٹرنز‘ چینی ثقافت میں خوشحالی اور اچھی قسمت کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔ اس فیسٹیول میں ہاتھ سے بنائی گئی 200 سے زائد رنگ برنگی لینٹرنز بھی ہیں جن میں ”لیجنڈ آف میولان“ جیسی عظیم الشان لائٹ انسٹالیشنز شامل ہیں۔
مقبول ترین




























