ایران میں تباہ ہونے والا امریکی طیارہ
۔
ایران کے صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں ’فراج رینجرز‘ نامی پولیس کمانڈو یونٹ نے امریکی ریسکیو آپریشن میں مصروف ایک سی-130 کلاس طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں جائے وقوعہ سے سیاہ دھواں اٹھتے دکھایا گیا ہے، جبکہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ طیارہ لاپتہ پائلٹ کی تلاش اور جارح قوتوں کو ایندھن فراہم کرنے کے مشن پر تھا جسے اصفہان کے کھیتوں میں گرا دیا گیا۔
مقبول ترین













