Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
جمعہ 31 جولائ 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی تیل کی قیمتیں گر گئیں

سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ اگر سفارتی کوششیں کامیاب ہوئیں تو خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل دوبارہ معمول پر آ سکتی ہے
شائع 27 جولائ 2026 09:03am
امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ہم نے بھی جوابی کارروائیاں روک دیں: ایران

امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ہم نے بھی جوابی کارروائیاں روک دیں: ایران

تقریباً دو ہفتوں کی شدید لڑائی کے دوران امریکا کو 37.5 ارب ڈالر سے زائد اخراجات برداشت کرنا پڑے: ذرائع
شائع 26 جولائ 2026 07:33pm
امریکا ایرانی یورینیم پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے آپریشن پر غور کر رہا ہے: نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

امریکا ایرانی یورینیم پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے آپریشن پر غور کر رہا ہے: نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

یہ آپریشن انتہائی خطرناک ہوگا: ماہرین
شائع 26 جولائ 2026 02:53pm
امریکی فوج کے مسلسل 13ویں روز ایران پر حملے، عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج کے مسلسل 13ویں روز ایران پر حملے، عسکری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

حالیہ حملوں کے باوجود آبنائے ہرمز بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہے: امریکی فوج
شائع 24 جولائ 2026 08:50am
امریکا کی ایران پر مسلسل دسویں رات بمباری؛ تہران کی شدید نتائج کی دھمکی

امریکا کی ایران پر مسلسل دسویں رات بمباری؛ تہران کی شدید نتائج کی دھمکی

ایرانی میڈیا کے مطابق ان تازہ ترین دھماکوں میں فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں
شائع 21 جولائ 2026 08:46am
ایران نے امریکی حملے میں شہید 8 شہریوں کی تصاویر جاری کردیں

ایران نے امریکی حملے میں شہید 8 شہریوں کی تصاویر جاری کردیں

ایران حکام کے مطابق یہ افراد مختلف مقامات پر ہونے والے حملوں کا نشانہ بنے
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 02:53pm
امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

امریکا کے ایران پر فضائی حملوں میں شدت، کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری۔
شائع 17 جولائ 2026 11:56am
ڈرونز اور راڈارز پر امریکی حملوں کے بعد ایران کا کویت اور بحرین پر جوابی وار

ڈرونز اور راڈارز پر امریکی حملوں کے بعد ایران کا کویت اور بحرین پر جوابی وار

آبنائے ہرمز میں واقع گورک اور جزیرہ قشم کے نگرانی مراکز کو نشانہ بنایا گیا،امریکی سینٹرل کمانڈ
اپ ڈیٹ 06 جون 2026 10:21am
ویزا پابندیاں، جنگ اور سیکیورٹی خدشات، ایرانی شائقین کی ورلڈ کپ تک رسائی مشکل

ویزا پابندیاں، جنگ اور سیکیورٹی خدشات، ایرانی شائقین کی ورلڈ کپ تک رسائی مشکل

ایرانی شائقین کا کہنا ہے کہ ویزا پابندیوں اور سفارتی تعلقات کے فقدان کے باعث امریکا کا سفر مہنگا اور پیچیدہ ہو گیا ہے۔
شائع 05 جون 2026 05:02pm
بچوں کا قتل کسی صورت جائز نہیں، ایران کی امریکا اور اسرائیل پر شدید تنقید

بچوں کا قتل کسی صورت جائز نہیں، ایران کی امریکا اور اسرائیل پر شدید تنقید

غزہ میں معصوم بچوں کی ہلاکتیں انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں، اسماعیل بقائی
شائع 05 جون 2026 09:48am
ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ

ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا جائے گا: ٹرمپ
اپ ڈیٹ 05 جون 2026 09:24am
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو نہیں دیں: دفترِ خارجہ

پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو نہیں دیں: دفترِ خارجہ

امریکا نے ایران تنازع میں پاکستان کے کردار کو سراہا، بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا ناقابل قبول ہے، طاہر اندرابی
اپ ڈیٹ 04 جون 2026 03:46pm
امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد منظور

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد منظور

چار ریپبلکن ارکان نے بھی اپنی جماعت کی پالیسی سے ہٹ کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا
شائع 04 جون 2026 09:04am
ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں

ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں

ایرانی مسلح افواج دشمنوں کی کسی بھی غلطی یا حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: علی عبداللہی
شائع 10 مئ 2026 05:43pm
نیتن یاہو نے ٹرمپ پر جنگ بندی نہ کرنے کے لیے زور دیا: اسرائیلی عہدیدار کا انکشاف

نیتن یاہو نے ٹرمپ پر جنگ بندی نہ کرنے کے لیے زور دیا: اسرائیلی عہدیدار کا انکشاف

نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ فوری جنگ بندی کے ممکنہ خطرات پر تشویش کا اظہار کیا: اسرائیلی عہدیدار
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 03:49pm
امریکی پالیسیوں کی ناکامی: کیا ٹرمپ نے ایشیا میں اثر و رسوخ کھو دیا؟

امریکی پالیسیوں کی ناکامی: کیا ٹرمپ نے ایشیا میں اثر و رسوخ کھو دیا؟

130 ارب ڈالر بیرونی قرض کے باوجود پاکستان کی معیشت نے حیران کن استحکام دکھایا
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 02:35pm
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے: 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، تہران یونیورسٹی سمیت اہم تنصیبات تباہ

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے: 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، تہران یونیورسٹی سمیت اہم تنصیبات تباہ

چند ہفتوں کے دوران یہ چوتھی بڑی یونیورسٹی ہے جسے نشانہ بنایا گیا
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 12:28pm
سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر برس پڑیں

سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر برس پڑیں

“ ٹرمپ کے خیالات مسیحی نہیں، اُنہیں خدا سے معافی مانگنی چاہئے، مسیحت، امن، محبت اور درگزر کا سبق دیتی ہے، ”، سابق رکن کانگریس کا دوٹوک مؤقف
شائع 06 اپريل 2026 10:44am
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ’’وار روم‘‘ دورے کی ویڈیو وائرل

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ’’وار روم‘‘ دورے کی ویڈیو وائرل

وائرل کلپ کی نہ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی، نہ عالمی اداروں نے رپورٹ کیا
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 12:31pm
ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات امریکا کو جہنم میں دھکیل رہے ہیں، قالیباف

ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات امریکا کو جہنم میں دھکیل رہے ہیں، قالیباف

’’خطرناک کھیل‘‘ فوری طور پر بند کیا جائے، بصورتِ دیگر نتائج سنگین ہوں گے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
شائع 06 اپريل 2026 09:07am
ایران کو دھمکی دینے پر امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا

ایران کو دھمکی دینے پر امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا

امریکی سیاست دان آپے سے باہر، ٹرمپ کو 'پاگل' قرار دے دیا۔
شائع 06 اپريل 2026 09:03am
پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران

پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران

پاسداران انقلاب نے پائلٹ کو بحفاظت نکالنے کا امریکی دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 06:15pm
ایران میں تباہ ہونے والا امریکی طیارہ

ایران میں تباہ ہونے والا امریکی طیارہ

۔
شائع 05 اپريل 2026 03:38pm
امریکا نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایران میں اپنے طیارے خود تباہ کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایران میں اپنے طیارے خود تباہ کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو نکالنے کے لیے کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکا کو اپنے ہی طیارے...
شائع 05 اپريل 2026 03:29pm
ایران نے امریکی جنگ بندی کی تجویز ٹھکرا دی، اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار

ایران نے امریکی جنگ بندی کی تجویز ٹھکرا دی، اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے صاف انکار کر دیا
شائع 04 اپريل 2026 09:05am
ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بدستور برقرار ہیں: امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف

ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بدستور برقرار ہیں: امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف

تقریباً نصف میزائل لانچرز اور ڈرون اب بھی محفوظ ہیں، سی این این کی رپورٹ
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 03:18pm
لاکھوں ایرانی ملک کے دفاع کے لیے ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں، باقر قالیباف

لاکھوں ایرانی ملک کے دفاع کے لیے ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں، باقر قالیباف

’’اگر مقابلے میں آؤ گے تو ہمارے سر بلند پاؤ گے‘‘، اس لیے سامنے آنے کا فیصلہ کر لو۔‘‘، امریکا کو ایرانی اسپیکر کا دوٹوک پیغام
شائع 03 اپريل 2026 10:06am
صدر ٹرمپ ڈپلومیسی کے لیے تیار ہیں: ترجمان امریکی وزارتِ خارجہ

صدر ٹرمپ ڈپلومیسی کے لیے تیار ہیں: ترجمان امریکی وزارتِ خارجہ

امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنا چاہتا ہے: ٹومی پگوٹ
شائع 03 اپريل 2026 09:25am
امریکا و اسرائیل کو ہماری عسکری طاقت کا اندازہ نہیں، جنگ آخری مرحلے تک جاری رہے گی: ایران

امریکا و اسرائیل کو ہماری عسکری طاقت کا اندازہ نہیں، جنگ آخری مرحلے تک جاری رہے گی: ایران

ایران کا بڑا دعویٰ، اسٹریٹجک صلاحیتوں سے متعلق دشمن کی معلومات نامکمل قرار
شائع 02 اپريل 2026 11:35am
ٹرمپ کے خطاب کا اسرائیل میں خیرمقدم، ایران نے کیا مطلب نکالا؟

ٹرمپ کے خطاب کا اسرائیل میں خیرمقدم، ایران نے کیا مطلب نکالا؟

ٹرمپ کی بیان کردہ ٹائم لائن اسرائیلی وزیر اعظم کی حکمت عملی سے بڑی حد تک مطابقت رکھتی ہے: الجزیرہ
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 12:22pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیوں؟

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیوں؟

آزاد کشمیر میں احتجاج کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

آزاد کشمیر میں احتجاج کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے پنجاب کا ماسٹر پلان

بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے پنجاب کا ماسٹر پلان

کراچی کا کیفے، کچرے سے گلاس اٹھا کر دوبارہ استعمال

کراچی کا کیفے، کچرے سے گلاس اٹھا کر دوبارہ استعمال

منہ کا کم کھلنا خطرناک مرض کی نشانی

منہ کا کم کھلنا خطرناک مرض کی نشانی

تازہ ترین

محسن نقوی کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے، گڈ گورننس کے لیے کچھ کرنا ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

محسن نقوی کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے، گڈ گورننس کے لیے کچھ کرنا ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ملک میں نئے صوبوں کی گونج اور سوشل میڈیا پر زیرِ گردش نقشہ، آئین کیا کہتا ہے؟

ملک میں نئے صوبوں کی گونج اور سوشل میڈیا پر زیرِ گردش نقشہ، آئین کیا کہتا ہے؟

بلوچستان کا بنیادی مسئلہ ایلیٹ ازم اور سرداری نظام ہے: ترجمان پاک فوج

بلوچستان کا بنیادی مسئلہ ایلیٹ ازم اور سرداری نظام ہے: ترجمان پاک فوج

لاہور: 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، سفاک ماں ہی مرکزی ملزمہ نکلی

لاہور: 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، سفاک ماں ہی مرکزی ملزمہ نکلی

غزہ بورڈ آف پیس نے حماس کو مرحلہ وار غیر مسلح کرنے کا معاہدہ کرلیا: صدر ٹرمپ

غزہ بورڈ آف پیس نے حماس کو مرحلہ وار غیر مسلح کرنے کا معاہدہ کرلیا: صدر ٹرمپ

مراکش سے ہزاروں تارکینِ وطن کے اسپین میں داخلے کے بعد سرحد پر نگرانی سخت

مراکش سے ہزاروں تارکینِ وطن کے اسپین میں داخلے کے بعد سرحد پر نگرانی سخت

مصر کی بندرگاہ پر حملہ اسرائیل کا 'فالس فلیگ آپریشن' ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

مصر کی بندرگاہ پر حملہ اسرائیل کا 'فالس فلیگ آپریشن' ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.