ٹرمپ نے مذاکرات میں الجھا کر ایران پر زمینی حملوں کا منصوبہ بنا لیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ خارگ جزیرے اور افزودہ یورینیم ہدف، ہزاروں امریکی اہلکار خطے میں تعینات اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 09:59am
ایران کا اسرائیل کے ایئرپورٹ پر ری فیولنگ، آواکس طیاروں پر حملے کا دعویٰ ان حملوں میں دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے جدید ’آرش ٹو‘ ڈرون بھی استعمال کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 11:37pm
ایران پر زمینی حملہ ہوا تو امریکا سے لڑیں گے، چیچن فوج کا اعلان رمضان قدیروف کے وفادار دستے ایران میں تعیناتی کے لیے تیار، جنگ کو ’’جہاد‘‘ قرار دے دیا شائع 01 اپريل 2026 04:04pm
اسرائیل کا ایران میں قدس فورس کے اہم اہلکار مہدی وفائی کو شہید کرنے کا دعویٰ مہدی وفائی حزب اللہ کے لیے زیر زمین منصوبوں اور ہتھیاروں کے ذخائر کی نگرانی پر معمور تھے شائع 01 اپريل 2026 01:56pm
ایران کے حملے: امریکی اینٹی ڈرون سسٹم، ارلی وارننگ ریڈار اور پائلٹس کے ٹھکانے تباہ اسرائیلی شہر کریات شمونہ میں ایران کے حملے کے نتیجے میں درجن سے زائد افراد زخمی شائع 01 اپريل 2026 01:29pm
مجتبیٰ خامنہ ای کہاں ہیں؟ روسی سفارت کار کا انکشاف ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی گمشدگی سے متعلق قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئی ہیں، تاہم روسی سفارتکار نے... اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:32pm
امریکا اور اسرائیل کا حملے کے لیے 900 پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹرز کا استعمال، اصفہان میں کیا تھا؟ حملوں کا ہدف بعض فوجی مقامات تھے: سیکیورٹی عہدیدار اکبر صالحی شائع 31 مارچ 2026 03:21pm
پینٹاگون کی ایران جنگ سے قبل دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری کی خبروں کی تردید ترجمان نے واضح کیا کہ اس نوعیت کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے شائع 31 مارچ 2026 02:07pm
آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائے گا، ایران کی رضا مندی ہو یا نہ ہو: روبیو امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ایران کو اپنے پروگرام ختم کرنا ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ کی الجزیرہ سے گفتگو شائع 31 مارچ 2026 12:22am
معاہدہ نہ ہوا تو ایران کی توانائی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ٹرمپ کی سخت دھمکی امریکی صدر نے مذاکرات میں پیش رفت اور معاہدے کے امکانات کا بھی اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 05:47pm
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کا 8 نکاتی منصوبہ تیار، کس طرح کارروائی کی جائے گی؟ منصوبے کے مطابق ایران کے جنوب مشرق سے 2 ہزار 500 امریکی فوجی داخل ہوں گے شائع 30 مارچ 2026 01:51pm
ایران جنگ: اسرائیل کا 261 فوجی اور 6000 شہریوں کے زخمی ہونے کا اعتراف اسرائیل نے اپنے ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کیا ہے جو 271 ارب ڈالر پر مشتمل ہے۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 01:45pm
ایران جنگ کا دو افراد کو فائدہ؛ ٹرمپ باہر، امریکا کا اگلا صدر کون؟ جنگ کے نتائج 2028 کے صدارتی انتخاب پر اثرانداز، ٹرمپ بھی مخمصے میں اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 12:31pm
’ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات پاکستان میں ہونے کا امکان‘؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے رابطے جاری: نیویارک ٹائمز امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے اور رواں ہفتے اہم ملاقاتوں کی توقع ہے:خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف شائع 28 مارچ 2026 09:04am
توقع نہیں تھی ایران خلیجی ممالک پر حملہ کرے گا، مشرقِ وسطیٰ اب ’ابراہم اکارڈ‘ پر دستخط کرے: ٹرمپ واشنگٹن تقریب میں خطاب، ایران، نیٹو، پاک بھارت کشیدگی اور معاہدہ ابراہم پر کھل کر اظہار خیال شائع 28 مارچ 2026 08:42am
آبنائے ہرمز کا کنٹرول، امریکا کے مقابلے میں ایران کو کیوں برتری حاصل ہے؟ ایران کی کامیابی کی وجوہات میں سستی ڈرونز، سمندری بارودی سرنگیں، اور جغرافیائی صورتحال شامل ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 02:19pm
اسرائیل اور امریکا کی ایران پر بمباری تیز، قم میں فضائی حملے سے 6 افراد شہید تہران میں مکانات ملبے کا ڈھیر، امدادی ٹیمیں متاثرین کی تلاش میں مصروف شائع 27 مارچ 2026 01:06pm
سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر وائرل تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اس وقت لی گئی جب وہ اپنی رہائش گاہ میں موجود تھے شائع 27 مارچ 2026 10:25am
ایران نے 10 آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، ٹرمپ ’’ پاکستانی پرچم بردار آئل کنٹینرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ملنا" میرے لیے ایران کی طرف سے تحفہ ہے، امریکی صدر شائع 27 مارچ 2026 09:19am
ایران معاہدے کے لیے سنجیدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ ایران کے معاملے پر صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک پر بھی عدم تعاون کا الزام لگایا۔ شائع 26 مارچ 2026 05:15pm
پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایران امریکا کی 15 نکاتی تجاویز پر غور کر رہا ہے: اسحاق ڈار پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے، وزیرخارجہ شائع 26 مارچ 2026 04:16pm
اسرائیل کی روس کو بھی ایران جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش، ہتھیاروں کی سپلائی لائن پر حملہ بندرگاہ پر موجود ایرانی بحری ہیڈکوارٹر کو نقصان متعدد جہاز بحری جہاز تباہ شائع 25 مارچ 2026 12:42pm
ٹرمپ نے ایران پر حملے کا الزام وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر تھوپ دیا ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے فوجی آپشن تجویز کیا گیا، امریکی صدر اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 12:09pm
ایران کسی بھی صورت سرنڈر نہیں کرے گا، مسعود پزشکیان کا دو ٹوک موقف ایران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی کسی بھی کارروائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: ایرانی صدر شائع 17 مارچ 2026 08:52am
امریکا نے نیٹو پر اربوں ڈالر خرچ کیے، جب ہمیں ضرورت پڑی تو وہ غائب ہوگیا: ٹرمپ ایران جنگ زیادہ دیر جاری نہیں رہے گی اور جلد اپنے اختتام کو پہنچے گی، امریکی صدر شائع 17 مارچ 2026 08:39am
واشنگٹن کو واضح نہیں کہ ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے بات کی جائے: ٹرمپ واشنگٹن کو نہیں معلوم ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ شائع 16 مارچ 2026 11:09pm
چینی کرنسی میں ادائیگی کی شرط پر پاکستانی کنٹینر کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا گیا: مشاہد حسین ’یہ ایک زبردست تبدیلی ہے، ایران اب علاقائی ایجنڈا سیٹ کر رہا ہے جبکہ امریکا بے بسی سے دیکھ رہا ہے۔‘ شائع 16 مارچ 2026 11:05pm
ایران کا دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اور ڈرون حملہ، فلائٹ آپریشن معطل حملے کے بعد فیول ٹینکر سے دھواں اٹھنے لگا شائع 16 مارچ 2026 08:50pm
ایران کی جنگ ٹرمپ کے گلے کی ہڈی بن گئی، امریکی صدر کے مشیر بھی محتاط ٹرمپ زمینی فوج بھیجنے کے خواہاں، جرمن وزیر دفاع نے نیٹو کی شمولیت سے صاف انکار کردیا، ذرائع کا دعویٰ شائع 16 مارچ 2026 08:29pm
امریکا نے جسے بھی کپڑے پہنچائے وہ برہنہ ہوگیا، ایرانی اسپیکر امریکا آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کے لیے دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے، عباس عراقچی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2026 11:32pm