عراق کی خواتین ایرانی کرد جنگجوؤں کی ٹریننگ

.
شائع 09 اپريل 2026 02:51pm

عراقی شہر اربیل کے قریب ایک عسکری اڈے پر کردستان فریڈم پارٹی (پی اے کے) سے تعلق رکھنے والی ایران کی خواتین کرد جنگجو سخت اور منظم تربیتی سیشن کے دوران ہتھیار اٹھائے ہوئے نظر آئیں، جو کرد مسلح افواج میں اُن کے بڑھتے ہوئے کردار، عزم اور جنگی صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے۔ ٹریننگ کے دوران خواتین جنگجو ایک دوسرے کی تیاری کرنے میں مدد کرتی بھی دکھائی دیں۔