فلم ہجرت ریلیز کرنے کا اعلان
کراچی :کئی سال سے زیرتکمیل فلم ہجرت کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ہدایت کار فاروق مینگل کہتے ہیں کہ فلم کی کامیابی کے لئے پر امید ہوں۔
فلم ہجرت رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گئی۔فلم میں سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے چہروں کو بھی متعارف کروایا گیا ہے۔فلم کے ڈائیریکٹرفاروق مینگل کا کہنا تھا کہ فلم کی شوٹنگ پاکستان اور ترکی میں ہوئی ہے۔
فلم کی کاسٹ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جنگ کی وجہ سے لاکھوں افراد کی ہجرت کے پس منظر میں جنم لیتی لواسٹوری ہے جو شائقین کوپسند آئے گئی۔ فلم بائیس آپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔