کنگ خان کے کپل کے شو کے بعض یادگار مناظر
کپل ورما کا شو کامیڈی نائٹ کو بھارت میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اس سے کپل کو بھارت جیسے ڈیڑھ ارب کی آباد ی والے ملک میں کامیڈی کنگ کے ٹائٹل سے نوازا گیا تاہم ان کا شو مقامی چینل سے انتظامیہ سے اختلاف کے بعد بندش کا شکار ہوگیا ہے۔
اب کامیڈی کنگ کی ایک مرتبہ پھر چھوٹی اسکرین پر اپنے مزاحیہ شو کپل شرما شو سے واپسی ہوگئی ہے ۔ شوکو تاریخی بنانے کیلئے شاہ رخ کو خاص طور پر مدعو کیا گیااور اسکی ٹیلی کاسٹ کے دوران کنگ خان پوری کاسٹ کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا۔
شو میں دوبارہ تمام کردار علی اصغر ،سنیل گروور ،کیکو شردھا ،سومانہ چکر وتی اور چندن پربھاکر نے بھی اپنے فن کے جوہر دکھائے جبکہ اس دوران کپل شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیتے رہے ۔تاہم اس شو میں بہت سے ایسے مناظر تھے جو کہ یادگار تھے ایسے مناظر کی بعض تصاویر درج ذیل ہیں ۔
کنگ خان شو کے دوران سنیل گروور عرف گتھی کیساتھ رقص کرتے ہوئے
کنگ خان کا کپل کیساتھ رقص کے دوران اسٹائل
کنگ خان شو کی کردار گتھی کی ساتھ
کنگ خان سدھو اور شو کے میزبان کپل کیساتھ
کیکو شرما اور علی اصغر اپنا کردار نبھاتے ہوئے
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔