باکسر عامر خان پر موبائل گیم

شائع 30 اپريل 2016 03:43pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے حریفوںکو منفرد انداز میں چیلنج کردیا۔

سٹار باکسر عامر پر ایک اینڈرائڈ گیم" خان ایج" متعارف کرایا گیا ہے جس میں ان کے کیرئیر کی سب سے بڑی فائٹ کے علاوہ تمام یادگار فتوحات شامل ہیں۔ گیم میں شامل مشہور حریف باکسرز میں ڈین ایلو، بیری میکےول اور میکسکن ڈالر بلس بھی ہیں۔

عامر کا کہنا ہے کہ میں اس ایپ میں گرافکس اور ٹیکنالوجی کو دیکھ کر بہت متاثر ہوئے کیونکہ اسے کھیلتے ہوئے حقیقت کا گمان لگتا ہے۔خان ایج دو مئی کو شائقین کے لیے دستیاب ہوگا۔