فرح خان نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتا دیا
فائل فوٹونئی دہلی: بولی وڈ ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان نے بولی وڈ کی اپنی سب سے پسندیدہ اداکارہ کا نام بتا دیا ہے۔
فرح خان نے اپنی پہلی فلم میں ہوں نا کے بارہ سال مکمل ہونے پر ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ سشمتا سین ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ جنہوں نے فلم میں مس چاندنی کا کردار نبھایا تھا۔
بشکریہ ذی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔